زمبابوے سیریز ، پی ایس ایل کے بقیہ میچز کراچی اور راولپنڈی منتقل

لاہور: پاکستان اور زمبابوے کے درمیان سیریز اور پی ایس ایل کے لاہور میں شیڈول تمام میچز اسموگ کی وجہ سے راولپنڈی اور کراچی منتقل کردیے گئے ہیں۔ پی سی بی نے کھلاڑیوں کی صحت کو مدنظر رکھتے ہوئے لاہور میں شیڈول آئندہ میچز کو راولپنڈی اور

لیبیا میں فریقین کا مستقل جنگ بندی پر اتفاق ، معاہدہ پر دستخط

فوٹو: ٹوئٹرجنیوا: لیبیا میں متحارب فریقین نے مستقل جنگ بندی پر دستخط کردیئے ہیں اس بات کااعلان اقوام متحدہ کی طرف سے سامانے آیا ہے بتایا جاتا ہے کہ فریقین نے ایک تقریب میں معاہدہ پر دستخط کئے ہیں۔ اس حوالے سے عالمی خبر رساں ادارے کے

پاکستان ایف اے ٹی ایف گرے لسٹ میں برقرار

اسلام آباد: وزیر خارجہ شاہ محمود قریشی کی خوشخبری رائیگاں گئی، فنانشل ایکشن ٹاسک فورس (ایف اے ٹی ایف) نے پاکستان کو گرے لسٹ سے نکالنےکی بجائے لسٹ میں برقرار رکھنے کا فیصلہ کیا ہے۔ ایف اے ٹی ایف کا 3 روزہ ورچوئل اجلاس ہوا جس میں منی

وزیراعظم عمران خان سے افغانستان کے پارلیمانی وفد کی ملاقات

اسلام آباد(زمینی حقائق ڈاٹ کام)وزیراعظم عمران خان سے افغان پارلیمنٹ کے اسپیکر رحمن رحمانی کی قیادت میں افغان پارلیمانی وفد نے ملاقات کی ہے جس میں دوطرفہ تعلقات اور تجارت کے فروغ پر تبادلہ خیال کیا گیا. افغان وفد اسپیکر قومی اسمبلی اسد

نواز شریف کو واپس لانے کیلئے خود برطانیہ جاوں گا، وزیراعظم

اسلام آباد( ویب ڈیسک)وزیراعظم عمران خان نے کہا ہے کہا نواز شریف کی واپسی کیلئے خود برطانیہ جا وں گا اور گر ضرورت پڑی توبرطانوی وزیراعظم بورسن جانس سے بھی بات کروں گا۔ نجی ٹی وی چینل اے آر وائی کو انٹرویو میں وزیراعظم نے کہانوازشریف کی

راحت فتح علی عدنا ن سمیع اورعطاء اللہ کے نقش قدم پر چل پڑے

کراچی( ویب ڈیسک)موسیقی میں لوہا منوانے والے راحت فتح علی خان نے عدنان سمیع ، عطاء اللہ عیسیٰ خیلوی او ر عارف لوہار کی پیروی کرتے ہوئے فلم میں اداکاری کے جوہر آزمانا شروع کردیئے۔ راحت فتح علی خان نے فلم کی شوٹنگ بھی شروع کردی ہے ابتدائی

حکومت یا عدلیہ کو نوٹس لینا چایئے کسی اور کو نہیں،مریم نواز

لاہور(ویب ڈیسک)ن لیگ کی نائب صدرمریم نواز نے کہا ہے کراچی کے واقعہ پر حکومت کو ایکشن لینا چایئے یا عدلیہ کو، کسی اور کاایکشن لینا بتنا نہیں ہے۔ کراچی واقعہ پر انکوائری کی ضرورت نہیں، سب کچھ سامنے ہے، انکوائری رپورٹ چھپانے نہیں دیں گے۔

شعیب ملک کو آوٹ کروانے والے اظہر علی کے پیچھے پڑ گئے

فوٹو : فائلاسلام آباد( سپورٹس ڈیسک) پاکستان کی کرکٹ کے پس پردہ مضبوط لابی نے شعیب ملک کو ٹیم سے آوٹ کرنے کے بعد ٹیسٹ کپتان اظہر علی کا پیچھا شروع کردیا ہے۔ یہ مضبوط لابی سپورٹس ٹی وی اینکرز اور بڑے گروپس کے اخبارات کے سپورٹس ایڈیشنز

آئی ایم ایف نے پاکستان کو 6ماہ کا ریلیف دے دیا

واشنگٹن (ویب ڈیسک ) پاکستان کو قرضوں کی ادائیگی میں آئی ایم ایف نے6 ماہ کا ریلیف دے دیاہے یہ فیصلہ آئی ایم ایف اور ورلڈ بینک کا امریکی دارالحکومت واشنگٹن میں کیا گیا۔ اجلاس میں پاکستان کو قرضوں کی ادائیگی کی مد میں 6 ماہ کا مزید ریلیف