شاہ محمود کی افغان ہم منصب اور سیکرٹری جنرل او آئی سی سے ملاقاتیں
نائجر: وزیر خارجہ شاہ محمود قریشی کی افغان ہم منصب حنیف اتمر کے درمیان ملاقات ہوئی ہے جس میں پاک، افغان دو طرفہ تعلقات، افغان امن عمل، علاقائی صورتحال سمیت باہمی تعاون کے فروغ پر تبادلہ خیال کیا گیا۔
شاہ محمود قریشی اور ان کے افغان ہم!-->!-->!-->…