پاکستانیوں کیلئے بیرونی ملک روزگار کے دروازے کھل گئے
اسلام آباد(ویب ڈیسک ) پاکستانیوں کیلئے بیرون ممالک خاص کر سعودی عرب، متحدہ عرب امارات اور بحرین میں نئی ملازمتوں کے دروازے کھل گئے ہیں ۔
اس حوالے سے ،اردو نیوز ، کے مطابق ملازمتوں کے مواقع سامنے آنے کے بعد پاکستان کے اوورسیز ایمپلائمنٹ!-->!-->!-->…