کوئٹہ میں پی ڈی ایم کا جلسہ ہر صورت ہوگا، فضل الرحمان

کوئٹہ: پی ڈی ایم کے سربراہ مولانا فضل الرحمان نے کہا ہے کوئٹہ جلسہ ہر صورت میں ہوگا، سیکورٹی دینا حکومت کا کام ہے۔ قلات کے دورہ کے دوران میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے جے یو آئی ف کے امیر مولانا فضل الرحمان نے کہا ہے ہم طبل جنگ بجا چکے ہیں،

کراچی سے بھارتی خفیہ ایجنسی ، را، کا مبینہ جاسوس گرفتار

فوٹو: فائلکراچی:کراچی میں بھارتی خفیہ ایجنسی ، را، کے نیٹ ورک کیلئے کام کرنے والے ایک مبینہ جاسوس کو ایف آئی اے نے گرفتار کر لیاہے۔ کراچی کے علاقے گلستان جوہر میں یہ کارروائی ایف آئی اے کے انسداد دہشت گردی ونگ کی طرف سے کی گئی ، جس کے

شہبازشریف کے خلاف وزیراعظم عمران خان بھی عدالت چلے گے

ویب ڈیسکلاہور:وزیر اعظم عمران خان کی طرف سے مسلم لیگ ن کے صدر شہباز شریف کے خلاف لاہور کی عدالت میں درخواست دائر کی گئی ہے جس میں ہرجانہ کیس میں پیش نہ ہونے کی وضاحت بھی شامل ہے۔ لاہور کی مقامی عدالت میں وزیر اعظم عمران خان کے خلاف مسلم

آرمی چیف اور وزیراعظم کا سیم پیج الٹ گیا؟

اسلام آباد (ویب ڈیسک )یوں تو پاکستان میں ہر وزیراعظم کا یہی موقف ہوتاہے کہ وہ اور آرمی چیف یا فوج سیم پیج پر ہیں لیکن وزیراعظم عمران خان نے خود بتا دیاہے کہ وہ ایک پوائنٹ پر آرمی چیف کے ساتھ سیم پیج پر نہیں ہیں۔ وزیراعظم عمران خان نے

کشمیر ی حق خود ارادیت کیلئے اقوم متحدہ کیطرف دیکھ رہے ہیں

فوٹو:فائلاسلام آباد(زمینی حقائق ڈا ٹ کام)وزیراعظم عمران خان نے کہا ہے مسئلہ کشمیر کئی دہائیوں سے اقوام متحدہ کا نامکمل ایجنڈا ہے اور 5 اگست کے بھارتی غیرقانونی قبضے کے بعد کشمیر میں صورتحال بدتر ہوتی جا رہی ہے۔ اقوام متحدہ کے قیام کی

اسلامی ملک سوڈان کا بھی اسرائیل کو تسلیم کرنے کااعلان

خرطوم (ویب ڈیسک ) اسلامی ملک سوڈان نے بھی اسرائیل کو تسلیم کرنے کا اعلان کر دیا، ڈونلڈ ٹرمپ امریکہ کی بھلائی سے زیادہ اسرائیل کی خیر خواہی کیلئے سرگرم ہیں۔ اس حوالے سے غیر ملکی خبر رساں اداروں کی جانب سے فراہم کردہ تفصیلات کے مطابق

زمبابوے سیریز ، پی ایس ایل کے بقیہ میچز کراچی اور راولپنڈی منتقل

لاہور: پاکستان اور زمبابوے کے درمیان سیریز اور پی ایس ایل کے لاہور میں شیڈول تمام میچز اسموگ کی وجہ سے راولپنڈی اور کراچی منتقل کردیے گئے ہیں۔ پی سی بی نے کھلاڑیوں کی صحت کو مدنظر رکھتے ہوئے لاہور میں شیڈول آئندہ میچز کو راولپنڈی اور

لیبیا میں فریقین کا مستقل جنگ بندی پر اتفاق ، معاہدہ پر دستخط

فوٹو: ٹوئٹرجنیوا: لیبیا میں متحارب فریقین نے مستقل جنگ بندی پر دستخط کردیئے ہیں اس بات کااعلان اقوام متحدہ کی طرف سے سامانے آیا ہے بتایا جاتا ہے کہ فریقین نے ایک تقریب میں معاہدہ پر دستخط کئے ہیں۔ اس حوالے سے عالمی خبر رساں ادارے کے

پاکستان ایف اے ٹی ایف گرے لسٹ میں برقرار

اسلام آباد: وزیر خارجہ شاہ محمود قریشی کی خوشخبری رائیگاں گئی، فنانشل ایکشن ٹاسک فورس (ایف اے ٹی ایف) نے پاکستان کو گرے لسٹ سے نکالنےکی بجائے لسٹ میں برقرار رکھنے کا فیصلہ کیا ہے۔ ایف اے ٹی ایف کا 3 روزہ ورچوئل اجلاس ہوا جس میں منی