فواد،اظہر اور فہیم نے پاکستان کو مشکل سے نکال کر وکٹری ٹریک پر ڈال دیا
فوٹو : پی سی بی
کراچی(سپورٹس ڈیسک)فواد عالم کی سنچری، اظہر علی اور فہیم اشرف کی نصف سنچریوں نے جنوبی افریقا کے خلاف پہلے ٹیسٹ کے دوسرے روزپاکستان کی پوزیشن مستحکم کر دی ہے۔
کراچی کے نیشنل اسٹیڈیم میں کھیلے جا رہے میچ کے دوسرے روز!-->!-->!-->!-->!-->…