میانمار میں فوج نے آنگ سان سوچی اورصدر کوگرفتار کر لیا
ینگون :میانمار میں فوج نے حکمران جماعت کی سربراہ آنگ سان سوچی، میانمار کے صدر سمیت متعدد رہنماوٴں کو گرفتار کر لیا ہے۔ میانمار میں انتخابات کے بعد پارلیمنٹ کا اجلاس طلب کیا گیاتھا۔
غیر ملکی خبر رساں ادارے کے مطابق آنگ سان سوچی کی پارٹی!-->!-->!-->…