پی ایس ایل، کراچی 7500 ، لاہور 5500 تماشائی سٹیڈیم میں میچز دیکھیں گے

لاہور: پاکستان سپر لیگ 2021 میں 20 فیصد تماشائیوں کو سٹیڈیم میں میچز دیکھنے کی اجازت مل گئی ہے. پی سی بی نے پہلے ہی ٹکٹوں کی فروخت کے لیے طریقہ کار تحت کرلیا ہے۔ فیصلہ کیا گیا ہے کہ لیگ کے میچزکے دوران اسٹیڈیمز میں 20 فیصد تماشائیوں کو

کشمیریوں کی مرضی کے مطابق مسلہ کشمیر کے حل کیلئے پر عزم ہیں،آرمی چیف

لاہور(ویب ڈیسک) آرمی چیف جنرل قمر جاوید باجوہ کا لاہور گریژن کا دورہ کیا اور افسران سے خطاب کرتے ہوئے خطے کی صورتحال پر تبادلہ خیال کیا. آئی ایس پی آر کے مطابق آرمی چیف جنرل قمر جاوید باجوہ نے لاہور گریژن کا دورہ کیاجہاں کور کمانڈر

پنڈی ٹیسٹ،جنوبی افریقہ نے7 وکٹوں کے نقصان پر 188 رنز بنا لئے

راولپنڈی: پنڈی ٹیسٹ کے دوسرے دن جنوبی افریقہ کی ٹیم نے 7 وکٹوں کے نقصان پر 188 رنز بنا لیے اس سے قبل پاکستان 272 رنز پر آؤٹ ہو گیا تھا. مہمان ٹیم کی طرف سے اننگز کا آغاز بھی اچھا نہ تھا۔ 26 کے مجموعی سکور پر ڈین ایلجر 26 کے مجموعی

اے این پی رہنما ظہور احمد کے والد انتقال کر گئے

ریاض (ویب ڈیسک)عوامی نیشنل پارٹی سعودی عرب کے سابق سینئر نائب صدر اور مرکزی کونسل کے رکن ظہور احمد خان کے والد محترم اور معروف استاد راہنما فضل غنی استاد طویل علا لت کے بعد سوات میں انتقال کرگئے. مرحوم کافی دنوں سے علیل تھے اور سوات کے

ہری پور، نوجوان زوہیب کے قتل کیخلاف جی ٹی روڈ پر احتجاجی دھرنا

ہری پور(یاورحیات)نوجوان زوہیب قتل کیس کے ملزمان کی عدم گرفتاری کے خلاف سیکڑوں افراد نے مقتول کے ورثاء کے ہمراہ احتجاجی دھرنا دیا اور ملزمان کی فوری گرفتاری کا مطالبہ کیا. مقتول احتجاج دھرنے کے مظاہرین سے خطاب کرتے ہوئے سابق وزیر

وزیراعظم کا 2 صوبوں کی مارکیٹ کمیٹیاں تحلیل کرنے کا حکم

فوٹو : فائل اسلام آباد : وزیر اعظم عمران خان نے مہنگائی کنٹرول میں مدد نہ دینے اور کھانے پینے کی چیزوں میں خود ساختہ اضافہ روکنے میں ناکامی پر پنجاب اور خیبرپختونخوا کی مارکیٹ کمیٹیاں فوری تحلیل کرنے کا حکم دے دیاہے۔ وزیر اعظم

پاکستان کا بلیسٹک میزائل غزنوی کا کامیاب تجربہ

فوٹو: فائلراولپنڈی(زمینی حقائق ڈاٹ کام) پاکستان نے بلیسٹک میزائل غزنوی کا کامیاب تجربہ کرلیا،غزنوی 290 کلومیٹر تک زمین سے زمین تک مارکر نے اور جوہری ہتھیار لے جانے کی صلاحیت رکھتا ہے۔ آئی ایس پی آر کے مطابق پاکستان نے 290 کلومیٹر تک

اوپن بیلٹ کی مخالفت ، مطلب خرید اری جاری رہے؟ چیف جسٹس

اسلام آباد: چیف جسٹس آف پاکستان نے ریمارکس دیئے ہیں کہ پارلیمنٹیرنز اوپن بیلٹ کی مخالفت کس بنیاد پر کریں گے؟ اوپن بیلٹ کی مخالفت کا مقصد موجودہ سسٹم چلتا رہے یعنی اراکین کی خرید و فروخت جاری رہے۔ سینیٹ میں اوپن بیلٹ انتخابات سے متعلق

تھانہ شیروان کی جرائم پیشہ ملزمان کے خلاف موثر کاروائیاں

ایبٹ آباد(زمینی حقائق ڈاٹ کام)تھانہ شیروان کی حدود میں منشیات فروشوں اور جرائم پیشہ افراد کے خلاف آپریشنز کے دوران متعدد افراد کو گرفتار کر لیا گیا۔ بالخصوص چمہٹی پولیس چوکی کے متحرک کردار سے علاقہ جونیاں چمہٹی، کنگر، کھڑ پٹڑ ، تھاتھی

خون عطیات کیمپ، ڈپٹی سپیکر قاسم سوری مہمان خصوصی تھے

اسلام آباد(زمینی حقائق ڈاٹ کام) ہلالِ احمر پاکستان کے زیر ِ اہتمام خون کے عطیات جمع کرنے کیلئے کیمپ لگایا گیا، ڈپٹی سپیکر قومی اسمبلی، قاسم خان سوری مہمان ِخصوصی تھے۔ اِس موقع پر قاسم سوری نے کہا کہ موجودہ وبائی صورتحال میں ملک بھر میں