نیا پاکستان کا مطلب ہے سوچ تبدیل کرنا، وزیراعظم
مینگورہ ، سوات( زمینی حقائق ڈاٹ کام)وزیراعظم عمران خان نے کہا ہے کہ پیسہ کسی کو خوشی نہیں دیتا،اصل خوشی اللہ کوخوش کرنے میں ہے، ملک اس لیے نہیں بنا تھا کہ ٹاٹا برلا کی طرح یہاں آصف زرداری اور نواز شریف امیر بنیں۔
یونیورسٹی آف مالا کنڈ!-->!-->!-->…