خانپور ڈیم میں گاڑی جا گری، 2 افراد جاں بحق، 3 کو بچالیا گیا

ہری پور(یاورحیات) سیاحوں سے بھری گاڑی خان پور ڈیم میں جا گری فیلمی کےدو افراد جاں بحق تین کو زندہ بچا لیا گیا مرنے والوں کا تعلق فیصل آباد سے تھا. ریسکیو اہلکاروں نےلاشوں کو ہسپتال منتقل کیاپولیس نے ضروری قانونی کاروائی کے بعد لاشوں کو

بازو اور ٹانگ کٹے منگیتر سے شادی کرنے والی عظیم”ثناء

فوٹو : سوشل میڈیا لاہور( زمینی حقائق ڈاٹ کام)ثناء نے دوبازوں اور ایک ٹانگ سے محروم ہو جانے والے منگیتر سے شادی کرکے سب کو چونکایا ہی نہیں انسانیت کو جھنجوڑ کہ رکھ دیا، محبت کی لازوال جیتی جاگتی کہانی دیکھنے والے اپنی آنسووں پر قابو نہ

پاک میڈیا کا سعودی صحافی محمد الویل کے انتقال پر اظہار افسوس

ریاض(زمینی حقائق ڈاٹ کام) سعودی عرب کے نامور صحافی محمد الویل 74 سال کی عمر میں انتقال کر گئے ہیں. محمد الویل کئی سعودی اخبارات میں ایڈیٹر انچیف کے عہدے پر فائز رہے، سعودی پریس ایجنسی کے مطابق محمد الویل کا صحافتی سفر چالیس سال سے زائد

رمیض راجہ نے ٹیسٹ چمپئن شپ کی پوائنٹس سسٹم پر سوال اٹھادیا

اسلام آباد( سپورٹس ڈیسک)پاکستان کرکٹ ٹیم کے سابق کپتان رمیض راجہ نے ٹیسٹ چیمپئن شپ کے پہلے دورانیہ پر سوال اٹھا دیاہے اور کہا ہے کہ پاک بھارت مقابلوں کے بغیر کوئی وقعت نہیں تھی۔ ایک یوٹیوب انٹرویو میں کمنٹیٹر اور سابق ٹیسٹ کرکٹر رمیض

اسلام آباد اور لاہور سمیت کئی شہرو ں میں بارش، سردی بڑھ گئی

اسلام آباد(زمینی حقائق ڈاٹ کام ) وفاقی دارالحکومت اسلام آباسمیت پنجاب کے مختلف شہروں میں بارش کا سلسلہ جاری ہے ۔ ملک بھر میں بارش برسانے والا سسٹم داخل ہوگیا ہے جس کے بعد مختلف شہروں میں تیز بارش ہونے سے ایک بار پھر سردی بڑھ گئی ہے۔

مندر سے پانی پینے کاجرم؟ گورنر پنجاب نے ویڈیو شیئر کردی

لاہور(ویب ڈیسک) گورنر پنجاب چوہدری محمدسرور نے بھارت میں مندر سے پانی پینے پر مسلمان لڑکے پر تشدد کی ویڈیوشیئر کرتے ہوئے بھارت کے تعصب اور انتہاپسندی کو اجاگر کیاہے۔ سوشل میڈیا پر اس بھارتی مسلمان لڑکے پر تشدد کی ویڈیو کئی دن سے چل رہی

مودی ،عبداللہ عبداللہ سمیت عالمی رہنماؤں کی وزیراعظم کیلئے نیک خواہشات

کراچی(ویب ڈیسک)وزیراعظم عمران خان کے کورونا میں مبتلا ہونے پر بھارتی وزیراعظم نریندرا مودی سمیت عالمی رہنمائوں نے عمران خان کیلئے نیک خواہشات کا اظہار کیا ہے. بھارتی وزیراعظم نے اپنی ٹوئٹ میں وزیراعظم عمران خان کی جلد صحتیابی کیلئے نیک

ویکسین فراڈ ہے یا پھر یہ کورونا فراڈ ہے؟ فضل الرحمان

اسلام آباد (ویب ڈیسک) پاکستان ڈیموکریٹک موومنٹ کے سربراہ مولانا فضل الرحمٰن نے وزیر اعظم عمران خان کے کورونا ٹیسٹ مثبت آنے کے حوالے سے کہا کہ عمران خان کی شفا یابی کیلئے دعا گو ہیں۔ انھوں نے وزیراعظم کا نام لئے بغیر کہا کہ کورونا