مریم نواز کا جواب دینا ہوتا تو پی پی کے نائب صدر بات کرتے، بلاول
لاہور(ویب ڈیسک) پیپلز پارٹی کے چیئرمین بلاول بھٹو نے نہ صرف ن لیگ کو بھی آڑے ہاتھوں لے لیا بلکہ ایک سوال کے جواب میں کہا مریم نواز کے بیان کا جواب پیپلزپارٹی کے نائب صدر دیں گے.
منصورہ میں امیر جماعت اسلامی سراج الحق سے ملاقات کے بعد!-->!-->!-->…