جنوبی ایشیا کا امن مقبوضہ کشمیر کے حل سے مشروط ہے، صدر
اسلام آباد(زمینی حقائق ڈاٹ کام)صدر مملکت عارف علوی نے کہا ہےکشمیریوں کے ساتھ ظلم پر پاکستان سمیت پوری دنیا کو تشویش ہے، دنیا کے ہر فورم پر کشمیر کی آواز بلند کرتے رہیں گے، جنوبی ایشیا میں پائیدار امن کا قیام مقبوضہ کشمیر کے منصفانہ حل سے!-->…