سعود شکیل کی سلیکشن پر سوالات تھے، آصف علی کو ایڈجسٹ کیاگیا

لاہور( سپورٹس ڈیسک )سعود شکیل کو جنوبی افریقہ جانے والے ایک روزہ اسکواڈ سے نکال کر ان کی جگہ پر آصف علی کو شامل کرلیاگیا، سعودی شکیل کی سلیکشن پر بھی مختلف حلقوں کی جانب سے سوالات اٹھائے تھے۔ سعود شکیل بائیں ٹانگ میں انجری کی وجہ سے

پی ٹی وی کی پہلی خاتون اناونسر کنول نصیر انتقال کر گئیں

اسلام آباد( ویب ڈیسک)پاکستان ٹیلی ویژن کی پہلی خاتون اناؤنسر اور ایوارڈ یافتہ کنول نصیر انتقال کر گئیں۔ کنول نصیر علالت کے باعث گزشتہ چند روز سے نجی اسپتال میں زیر علاج تھیں،کنول نصیر کی موت پرپاکستان ٹیلی ویژن کی جانب سے بھی کنول نصیر

نیب نے ڈرایا، عدالت سے مدد مانگی، پھر پیشی ملتوی کر دی

اسلام آباد(زمینی حقائق ڈاٹ کام)نیب نے سیاسی دباؤ کے پیشِ نظر کورونا وائرس کا جواز بتا کر کل 26 مارچ مریم نواز کی احتساب عدالت میں پیشی ملتوی کر دی. پیشی ملتوی کرنے کے حوالے سے جاری اعلامیہ میں کہا گیا ہے کہ آج ایک اعلیٰ سطح کے اجلاس میں

خواتین کا کنوار پن ، ٹو فنگرٹیسٹ پر سپریم کورٹ کا فیصلہ

اسلام آباد( ویب ڈیسک) سپریم کورٹ نے قراردیا ہے کہ کنوار پن ٹیسٹ قابل قبول شہادت نہیں، ڈاکٹرز ریپ کا شکار خواتین کا کنوارپن ٹیسٹ نہیں کرسکتے۔ اس حوالے سے ایک ریپ کیس میں جسٹس منصور علی شاہ نے گیارہ صفحات پر مشتمل فیصلہ تحریر کیا جس میں

گلگت، مسافر گاڑی پر فائرنگ،5جاں بحق،3ملزمان گرفتار

گلگت ( ویب ڈیسک )گلگت کے علاقے نلتر بالا میں نامعلوم افراد کی مسافر گاڑی پر فائرنگ کے نتیجے میں 5 افراد جاں بحق او 8 زخمی ہوگئے ہیں۔ ایس ایس پی گلگت بلتستان مرزا حسن کے مطابق نلتر بالا میں نامعلوم افراد نے ایک مسافر گاڑی پر فائرنگ کردی،

مریم نواز کی پیشی، کسی کو قانون ہاتھ میں نہیں لینے دینگے، وزیراعظم

اسلام آباد( زمینی حقائق ڈاٹ کام)وزیراعظم عمران خان نے واضح کیا ہے کہ مسلم لیگ ن کی رہنما مریم نواز کی عدالت پیشی کے موقع پر کسی کو بھی قانون ہاتھ میں لینے کی اجازت نہیں دی جائے گی۔ آج اسلام آباد میں حکومت کی میڈیا ٹیم نے وزیراعظم سے ان

سپریم کورٹ کا پنجاب میں بلدیاتی ادارے بحال کرنے کا حکم

اسلام آباد( ویب ڈیسک)سپریم کورٹ نے بلدیاتی ایکٹ کے سیکشن 3 کو آئین سے متصادم قرار دے کر پنجاب کے بلدیاتی اداروں کو بحال کر دیا ہے۔ سپریم کورٹ میں بلدیاتی انتخابات سے متعلق کیس کی سماعت کے دوران ایڈیشنل ایڈوکیٹ جنرل پنجاب عدالت میں پیش

پریڈ میں ارطغرل غازی کے گانے کی دھن نے سماں باندھ دیا

اسلام آباد(زمینی حقائق ڈاٹ کام)مسلح افواج کی مشترکہ پریڈ میں بہادر مسلمان سپہ سالار ’ارطغرل غازی‘ کو بھی خراجِ عقیدت پیش کیا گیا۔ ترکی کے بینڈ نے پریڈ میں عالمی شہرت یا فتہ ترک سیریز ’ارطغرل غازی‘ کے گانے کی دھن بجا کر انہیں خراج عقیدت

پاک فوج کے افسروں اور جوانوں کو اعزازات سے نوازا گیا

اسلام آباد(زمینی حقائق ڈاٹ کام) صدر مملکت عارف علوی نے مسلح افواج کے افسروں اور جوانوں کو خدمات اور بہادری کی تاریخ رقم کرنے پر اعزازات سے نوازا ہے. تقریب میں تینوں سروسز چیفس نے بھی شرکت کی۔ صدرمملکت نے لیفٹیننٹ جنرل نگار جوہر، ڈی جی