ائیرمارشل ظہیر بابر سدھو نئے ائر چیف مقرر
اسلام آباد: وزیراعظم عمران خان نے ائیرمارشل ظہیر احمد بابر سدھو کو پاکستان ائر فورس کا نیا سربراہ مقرر کرنے کی منظوری دے دی۔
ترجمان پاک فضائیہ کی طرف سے جاری اعلامیہ کے مطابق ایئر مارشل ظہیر احمد بابر کو نیا ایئرچیف مقررکر دیا گیا ہے جو!-->!-->!-->…