وزیراعظم کے خلاف پیپلز پارٹی کی درخواست الیکشن کمیشن سے مسترد
اسلام آباد( زمینی حقائق ڈاٹ کام)وزیراعظم عمران خان کے خلاف ارکان اسمبلی کو فنڈز دینے کے خلاف پیپلز پارٹی کی درخواست الیکشن کمیشن نے مسترد کردی ہے۔
نیئر بخاری کی طرف سے دائر درخواست پر الیکشن کمیشن بلوچستان کے ممبر نے کہا کہ ضابطہ اخلاق!-->!-->!-->…