غلط جگہ مہر لگانے والوں کی غلطی کا کہیں ذکر نہیں ہورہا

اسلام آباد( ویب ڈیسک) سینیٹ میں چیئرمین و ڈپٹی چیئرمین کے انتخاب سے قبل ہی ہال میں کیمروں سے پولنگ بوتھ کو الگ کرلیا گیا تھا کیمرے پہلے لگے ہوئے تھے یا اسی رات لگے اس کی تحقیقات کیلئے کمیٹی بنا دی گئی ہے۔ گزشتہ روز چیئرمین سینیٹ کے

سال2020، پاکستان میں9دنیا بھر میں65صحافی قتل ہوئے

فوٹو:بنگلہ دیش پوسٹ فائلاسلام آباد( ویب ڈیسک)گزشتہ سال 2020 کے دوران پاکستان میں9صحافی قتل ہوئے جب کہ دنیا بھر میں کل 65 صحافی و دیگر میڈیا اسٹاف اپنی صحافتی خدمات کی انجام دہی کے دوران ہلاک ہوئے۔ اس حوالے سے بین الاقوامی تنظیم آئی ایف

افغانستان نےزمبابوے کو 6 وکٹوں سے ہرا کر ٹیسٹ سیریز برابر کردی

ابوظہبی ( سپورٹس رپورٹ) افعانستان نے دوسرے ٹیسٹ میچ میں زمبابوے کو 6 وکٹوں سے ہرا دیا ہے، ٹیسٹ کے آخری دن جیت کیلئے درکار 108 رنز کا ہدف 4 وکٹوں کے نقصان پر پورا کر کے سیریز ایک ایک سے برابر کردی. اس سے قبل فالوآن کا شکار ہونے کے بعد

جاوید آفریدی کی اپنے کزن مرزا آفریدی کو مبارکباد

اسلام آباد( زمینی حقائق ڈاٹ کام)نوجوانوں میں مقبول پشاور زلمی کے مالک نے ڈپٹی چیئرمین سینیٹ منتخب ہونے پر اپنے کزن مرزا آفریدی کو مبارکباد دی ہے۔ جاوید آفریدی نے ٹوئٹر پر سینیٹر شبلی فراز کے ٹوئٹ پر جواب دیتے ہوئے کزن کو ٹیگ کرتے ہوئے

سرے عام رومانس، طلبہ جوڑے کو یونیورسٹی سے نکال دیا گیا

فوٹو: ٹوئٹر لاہور( ویب ڈیسک)انڈین فلموں کے انداز میں لاہور کی نجی یونیورسٹی میں لڑکی اور لڑکے کو کھلے عام ایک دوسرے کو شادی کے لیے پروپوز کرنا مہنگا پڑ گیا۔ ویڈیو وائرل ہونے پر انتظامیہ نے دونوں کو یونیورسٹی سے نکال دیا۔ طلبہ جوڑے کی

بلوچستان، گیس دھماکہ سے مرنے والوں کی تعداد6ہو گئی

کوئٹہ( ویب ڈیسک)بلوچستان کے علاقے مارواڑ میں کوئلے کی کان میں ہونے والے گیس دھماکے میں جاں بحق ہونے والوں کی تعداد 6ہو گئی۔ امدادی ٹیم اور متعلقہ حکام نے مارواڑ میں کوئلے کی کان میں ہونے والے گیس دھماکے میں پھنسے کان کنوں کو نکالنے کا

ڈپٹی چیئرمین کی نشست حکومت نے باوقار انداز میں جیتی،زبیرعمر

فوٹو: فائلاسلام آباد (ویب ڈیسک)مسلم لیگ ن کے سینئر رہنما و سابق گورنر سندھ زبیر عمر نے کہا ہے کہ چیئرمین سینیٹ کے انتخاب پر ہمارے اعتراضات ہیں لیکن ڈپٹی چیئرمین کا الیکشن حکومت نے باوقار انداز میں اور واضح اکثریت کے ساتھ جیتا ہے۔ نجی ٹی

عورت کو عزت دیں مرد کی برابری کا نہیں کہتے ہیں،سحر بلوچ

فیصل آباد(ویب ڈیسک)پاکستان کی نوجوان معروف ٹک ٹاک سٹار سحر بلوچ نے کہا کہ اسلام نے خواتین کو مثالی مقام عطا کیا نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم نے ہمیں خواتین کے حقوق اور احترام کا درس دیا. گلوبل ٹائمز میڈیا رپورٹ کے مطابق سحر بلوچ کا کہنا

پاک سعودیہ تعلقات کے فروغ کیلئے کردار ادا کرینگے، سعودی کلچراتاشی

اسلام آباد(پریس ریلیز) ممتاز ماہر تعلیم پروفیسر سجاد قمر نے اسلام آباد میں سعودی عرب کے نئے تعینات ہونے والے کلچرل اتاشی محمد بن عبدالعزیز مدنی سے ملاقات کی۔اور ان کو اس عہدے پر فائز ہونے کی مبارک باد دی۔ اس موقع پروفیسر سجاد قمر نے کہا