ضلع کوٹلی میں کورونا کے باعث مکمل لاک ڈاؤن کردیا گیا
کوٹلی آزاد کشمیر(زمینی حقائق ڈاٹ کام) کوروناوائرس کے کیسزمیں مسلسل اضافے کے بعد آزاد کشمیر کے ضلع کوٹلی میں مکمل لاک ڈاؤن کر دیا گیاہے۔
نوٹیفکیشن کے مطابق کورونا کیسزمیں بتدریج اضافے کے بعد آزاد کشمیر کے ضلع کوٹلی میں مکمل لاک ڈاؤن کر!-->!-->!-->…