نوجوان کرکٹر زنے بیٹنگ سیکھنی ہے تو بابراعظم کو دیکھیں، شان پولاک
اسلام آباد( ویب ڈیسک) جنوبی افریقہ کے سابق کپتان اور اسٹار آل راونڈرشان پولاک نے کہا ہے کہ نوجوان کرکٹر کو بیٹنگ کی تکنیک سیکھنی ہے تو وہ بابراعظم کو دیکھیں۔
حالیہ پاک جنوبی افریقہ ایک روزہ میچز کی سیریز کے حوالے سے گفتگو کرتے ہوئے شان!-->!-->!-->…