پاکستان آج جنوبی افریقہ کی ‘بی’ ٹیم سے تیسرا میچ کھیلے گا

ئسنچورین( سپورٹس ڈیسک)پاکستان اور جنوبی کے درمیان ایک روزہ میچز کی سیریز کا تیسرا میچ آج سنچورین میں کھیلا جائے گا، میزبان ملک کی عملاً کل بی ٹیم میدان میں اترے گی ، پانچ کھلاڑی اپنے ملک کی ڈیوٹی چھوڑ کر پیسے بنانے بھارت پہنچ چکے ہیں۔

بکنے کا بھی طریقہ ہوتاہے، پی پی اور اے این پی نے جگ ہنسائی کرائی

اسلام آباد( ویب ڈیسک )جے یو آئی کے سیکرٹری جنرل عبدالغفورحیدری نے کہا ہے جھکنے اور بکنے کے بھی طریقے ہوتے ہیں، جس طرح کا پیپلزپارٹی اوراے این پی نے کا کردار ادا کیا اس سے جگ ہنسائی ہوئی ہے۔ نجی ٹی وی چینل سے گفتگو کرتے ہوئے عبدالغفور

اے این پی کے بعد پیپلز پارٹی بھی تیار، پی ڈی ایم آرپار

پشاور( زمینی حقائق ڈاٹ کام) عوامی نیشنل پارٹی نے شوکاز ملنے پر مشتعل ہو کر پی ڈی ایم چھوڑنے کااعلان کردیا ، پیپلز پارٹی کی طرف سے بھی سخت جواب ملنے کی توقع ہے ۔ عوامی نیشنل پارٹی کی قیادت نے پی ڈی ایم کے شوکاز نوٹس پر اہم اجلاس پشاور

حسن علی ‘ننھی پری’ کے ابا بن گئے

لاہور(ویب ڈیسک) پاکستان کرکٹ ٹیم کے فاسٹ بولر کے ہاں ننھی پری کی آمد، حسن علی 'ابا' بن گئے۔ فاسٹ باؤلر ان دنوں جنوبی افریقہ کے دورے پر ہیں تاہم پہلے 2 میچز میں ان کو نہیں کھلایا گیا حسن علی سوشل میڈیا پر لکھا ہےکہ کہ الحمد اللہ ، اللہ

نجی سکولز مالکان کا بندش کیخلاف، والدین کا فیس وصولی پر احتجاج

اسلام آباد(زمینی حقائق ڈاٹ کام) پرائیوٹ سکولز اینڈ کالجز ایسوسی ایشن کا تعلیمی اداروں کی بندش کے خلاف احتجاج، سیکڑوں مظاہرین اسلام آباد پہنچے. تعلیمی اداروں کی بندش کے خلاف احتجاجمیں بڑی تعداد میں اساتذہ، اور طلبہ و طالبات شریک ہیں جو

روسی وزیر خارجہ کا دورہ باہمی تعلقات کیلئے انتہائی اہم ہے، شاہ محمود

اسلام آباد(زمینی حقائق ڈاٹ کام) وزیر خارجہ مخدوم شاہ محمود قریشی نے کہا ہےروس کے ساتھ ہمارے دو طرفہ تعلقات میں بہتری آ رہی ہے، ہم ایک دوسرے کے ساتھ خطے میں تعاون کا ارادہ رکھتے ہیں. روس کے وزیر خارجہ سرگئ لیوروف کے دورہ ء پاکستان کے

آٹھویں تک 28، بارہویں تک 18 اپریل تک سکول بند رکھنے کا فیصلہ

اسلام آباد(زمینی حقائق ڈاٹ کام) وفاقی حکومت نے ملک کے کورونا سے متاثرہ اضلاع میں پہلی سے آٹھویں تک کلاسز 28 اپریل اور 9 ویں سے 12 ویں تک کلاسز 18 اپریل تک بند کرنے کا فیصلہ کیا ہے. یہ فیصلے نیشنل کمانڈ اینڈ آپریشن سینٹر (این سی او سی)

تعلیمی ادارے11اپریل کو کھلیں یا بند رکھے جائیں ؟ فیصلہ آج ہوگا

اسلام آباد(زمینی حقائق ڈاٹ کام)تعلیمی ادارے 11اپریل کو کھلیں گے یا پھر تاریخ میں توسیع کردی جائے گی اس حوالے سے اہم فیصلہ آج نیشنل کمانڈ اینڈ آپریشن سینٹر (این سی او سی) کے اجلاس میں کیا جائے گا۔ وفاقی وزیر تعلیم شفقت محمود کی جانب سے

گیلانی تحریک عدم اعتماد سے سنجرانی کو ہٹا کر اپنا حق لیں، شاہد خاقان

اسلام آباد( ویب ڈیسک) سابق وزیراعظم شاہد خاقان عباسی نے کہا ہے میں تو یوسف رضا گیلانی کو چیئرمین سینیٹ مانتا ہوں مگرخود یوسف رضا گیلانی نے قائد حزب اختلاف بننے کیلئے صادق سنجرانی سے ہار مان لی۔ نجی ٹی وی کے پروگرام میں گفتگو کرتے ہوئے