جنوبی افریقہ نے دوسرے میچ میں پاکستان کو 17 رنز سے ہرا دیا

اسلام آباد( سپورٹس ڈیسک)جنوبی افریقہ نے دوسرے ایک روزہ میچ میں پاکستان کو 17 رنز سے ہرا دیا، فخر زمان کی 193 رنز کی میراتھن اننگز بھی پاکستان کو شکست سے نہ بچا سکی، پاکستان کو جنوبی افریقہ نے جیت کیلئے 342 رنز کا ہدف دیا تھا، میزبان ٹیم

فحاشی پھیلنے سے زیادتی واقعات میں اضافہ ہوا، وزیراعظم

اسلام آباد(ویب ڈیسک ) وزیر اعظم عمران خان نے کہا ہے براڈشیٹ رپورٹ میں یہ انکشاف ہوا ہے نیب حکومت سے ملا ہوا تھا لیکن اب عدلیہ اور نیب آزاد ہیں. وزیراعظم عمران خان نے ٹیلیفون پر عوام سے براہ راست گفتگو کرتے ہوئے کہا کہ یہ جو نیب کے

ہری پور، ڈکیتی کے 4 ملزمان اور کارلفٹر گرفتار، 4 گاڑیاں برآمد

ہری پور(یاورحیات )نور کالونی میں ہونے والی ڈکیتی میں ملوث 4ملزمان کو گرفتارکرکے مال مسروقہ برآمد کرلیا، بین الاضلاعی کار لفٹر گروہ کا ایک سرغنہ سابق پولیس ملازم بھی گرفتار کرکے 4 کاریں اور 3موٹر سائیکل برآمد کرلئے گئے۔ ایس پی انوسٹی

محمد یوسف ننھے بیٹسمین کی بیٹنگ دیکھنے گراونڈ پہنچ گئے

لاہور(سپورٹس ڈیسک) 6 سالہ گوہر لیاقت کی بیٹنگ کی ویڈیو نے شائقین کرکٹ تو متاثر کیا ہی تھا سابق اسٹائلش بیٹسمین وکپتان محمد یوسف گوہر لیاقت سے ملنے پہنچ گئے. گوہریاقت المعروف بابراعظم جونیئر کی بیٹنگ کرتے ویڈیو نے ہلچل مچائی ہوئی ہے،

پیپلز پارٹی بے اصولی پر قائم رہی تو ساتھ چلنا مشکل ہوگا

لاہور(زمینی حقائق ڈاٹ کام) مسلم لیگ ن کے رہنما رانا ثناء اللہ نے کہا ہے کہ پیپلزپارٹی سینیٹ کے معاملے پر اپنی غلطی تسلیم کرے، پیپلزپارٹی کی بے اصولی قابل معافی نہیں ہے اس پر سمجھوتہ نہیں کیا سکتا۔ لاہور میں میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے رانا

جہانگیر ترین اور ان کے بیٹے علی ترین کی عبوری ضمانتیں منظور

لاہور(ویب ڈیسک) تحریک انصاف کے غیر فعال رہنما جہانگیر ترین اور ان کے بیٹے علی خان ترین کی ایڈیشنل سیشن اور بینکنگ عدالتوں نے چینی اسکینڈل کیس میں عبوری ضمانتیں منظور کرلی ہیں۔ لاہور کی ایڈیشنل سیشن عدالت نے چینی اسکینڈل کیس کی سماعت کی۔

فراش ٹاون میں سڑکوں کی کارپٹنگ، ڈاکٹر عامرشہزاد کااظہار اطمینان

اسلام آباد( زمینی حقائق ڈاٹ کام) وفاقی دارالحکومت کے ماڈل ویلیج فراش ٹاون میں سڑکوں کی کارپٹنگ دوبارہ شروع ہو گئی ہے ،جمعہ کو فیز ون اور ٹو کے درمیانی سڑک پر کارپٹنگ کی گئی۔ فراش ٹاون میں چند ماہ قبل تین کروڑ روپے سے زائد کے منصوبے میں

معروف فوک گلو کار شوکت علی انتقال کرگئے

لاہور: صدارتی ایوارڈ یافتہ فوک گلوکار شوکت علی طویل علالت کے بعد انتقال کر گئے۔ گلوکار شوکت علی جگر کے عارضے میں مبتلا اورسی ایم ایچ میں زیر علاج تھے ان کے انتقال کی تصدیق ان کے اہلخانہ نے کی ہے جس کے بعد فوک گلوکاری کاایک عظیم باب بند