مسلہ کشمیر حل کئے بغیر بھارت سے تجارت نہیں ہوگی، وزیراعظم
اسلام آباد(ویب ڈیسک) وزیراعظم عمران خان نے واضح کیا ہے کہ مسلہ کشمیر حل کئے بغیر بھارت کے ساتھ تجارت نہیں ہوگی اور کشمیریوں کو حق خود ارادیت دئیے بغیر بھارت کے ساتھ تعلقات معمول پر نہیں آسکتے ۔
اسلام آباد میں بھارت کے ساتھ تعلقات کے!-->!-->!-->…