فیس بک، ٹوئٹر، وٹس اپ کو قانون کے تابع بنانے پر کام شروع

فوٹو: نیوز باکس ، فائل اسلام آباد( زمینی حقائق ڈاٹ کام)حکومت نے سوشل میڈیا قوانین مرتب کرنے پر کام شروع کردیا ہے اوروزیراعظم عمران خان نے سوشل میڈیا قوانین پر پانچ رکنی کمیٹی تشکیل دے دی۔ اس حوالے سے اٹارنی جنرل نے سوشل میڈیا قوانین

سعودی عرب میں’دو روزہ آرٹ ایگزیبیشن’ خواتین کے دلکش فن پارے

فوٹو : سکرین گریب الریاض(شاہ جہاں شیرازی)سعودی عرب میں دو روزہ آرٹ ایگزیبیشن کا انعقاد کیا گیا ہے جس میں پاکستان کی خواتین سمیت مختلف ممالک کہ 40 خواتین آرٹسٹ نے حصہ لیا. سعودی دارالحکومت ریاض میں موھوب آرٹ گیلری کی جانب سے دو روزہ

کپتان وزراء کی فیلڈ پلیسنگ سے ناخوش، مزید تبدیلیاں متوقع

اسلام آباد( زمینی حقائق ڈاٹ کام )وزیراعظم عمران خان نے وزیر خزانہ کی تبدیلی کے بعد اپنی ٹیم میں مزید تبدیلیاں کرنے کی تیاری کرلی ہے، کپتان اب تک کی اپنی فیلڈ پوزیشن سے مطمئن نہیں ہیں۔ ذرائع کے مطابق پہلے سے کابینہ میں موجود حماد اظہر،

رمضان میں مساجد سے متعلق وفاقی حکومت کا اہم اعلان

اسلام آباد ( زمینی حقائق ڈاٹ کام) وفاقی وزیر مذہبی امور پیر نور الحق قادری نے کہاہے کہ گزشتہ سال کی طرح پورے رمضان میں کورونا ایس او پیز کے ساتھ مساجد کھلی رہیں گی۔ وزارت کے زیر اہتمام فیصل مسجد میں منعقدہ قومی حفظ و قرآت مقابلے کی

محمد یوسف کی بیٹی کے ساتھ کھیلتے ہوئے ویڈیو وائرل

لاہور( ویب ڈیسک)سابق ٹیسٹ کرکٹر اور سٹائلش بیٹسمین محمد یوسف کا اپنی بیٹی کے ساتھ اظہار محبت اور اس سے لاڈ کرنے کی ویڈیو سوشل میڈیا پر مداحوں کو بہت پسند کی رہی ہے۔ اپنی بیٹی کے ساتھ کھیلنے کی ویڈیو محمد یوسف نے ٹوئٹر اکاونٹ پر شیئر کی

جنرل ضیاء الحق بنام مریم و بلاول

سہیل وڑائچ جرنیلی محلہ عالمِ بالا وارثانِ مستقبل پاکستان! السلام علیکم! اما بعد آپ سے میرا کوئی نسبی یا سیاسی تعلق نہیں اس کے باوجود میں اس لئے آپ سے مخاطب ہو رہا ہوں کہ حالیہ دنوں میں آپ نے نگوڑی جمہوریت کو جس طرح سے عریاں کیا

نہر سوئز میں پھنسا جہاز خلاص،300جہاز راستہ کھلنے کے منتظر

قاہرہ ( ویب ڈیسک)نہر سوئز میں پھنسے ہوئے تائیوان کے ایور گرین نامی مال بردار بحری جہاز کو نکال لیا گیا ہے تاہم جہازوں کی آمدو رفت شروع ہونے سے متعلق تصدیق نہیں ہو سکی۔ عالمی میڈیا کی رپورٹس کے مطابق بحری جہاز پھنسنے سے اربوں ڈالر کا

حماد اظہر نے خزانہ کا چارج سنبھالتے ہی بڑا اعلان کردیا

اسلام آباد( زمینی حقائق ڈاٹ کام) حفیظ شیخ کی جگہ وزارت خزانہ کا چارچ سنبھالنے والے حماد اظہر نے پہلے ردعمل میں ہی بڑا اعلان کردیاہے۔ حماد اظہر نے ٹوئٹر پر جاری پیغام وزارت خزانہ کااضافی چارج دینے پر وزیراعظم عمران خان کا شکریہ ادا کرتے

بھارتی اداکار اجے دیوگن کی کسانوں نے ٹھکائی کر دی

نیو دہلی(ویب ڈیسک)سنگرم اور دیگر انڈین فلموں میں مار دھاڑ کرنے اجے دیوگن کی کسانوں نے حکومت کے حق میں بولنے پر خوب ٹھکائی کر دی. اجے دیوگن پر تشدد کی ویڈیو بھارت میں سوشل میڈیا پر تیزی سے وائرل ہورہی ہے جس سے متعلق کہا جارہا ہے کہ کلب

حفیظ شیخ برطرف،وزارت خزانہ حماد اظہرکے حوالے

اسلام آباد( زمینی حقائق ڈاٹ کام)وزیر خزانہ عبدالحفیظ شیخ کو ان کے عہدے سے ہٹا کر حماد اظہر کو وزارت خزانہ کا قلمدان سونپ دیا گیاہے ، وزیراعظم عمران خان کی ہدایت پر حفیظ شیخ سے استعفیٰ لے لیا گیا ۔ عبدالحفیظ شیخ وزیراعظم کے خصوصی