سوڈان سے پاکستانیوں کو ہوائی جہاز یا فیری کے ذریعے نکالا جائے گا،ترجمان دفتر خارجہ
فائل:فوٹو
اسلام آباد:دفتر خارجہ نے سوڈان سے پاکستانیوں کے انخلاء سے متعلق کہا ہے کہ دو پاکستانی قافلے جنگ زدہ علاقوں سے محفوظ مقامات کی جانب روانہ ہوگئے ہیں اور وہاں سے پاکستانیوں کو ہوائی جہاز یا فیری کے ذریعے نکالا جائے گا۔
ترجمان دفتر…