فاسٹ بولر نسیم شاہ نے اپنی مبینہ منگنی کی خبروں پر خاموشی توڑ دی

فائل:فوٹو کراچی :پاکستان کے نوجوان فاسٹ بولر نسیم شاہ نے اپنی مبینہ منگنی کی خبروں پر خاموشی توڑ دی اور کہا ہے کہ ہوئے انہیں مسترد کردیاہے ۔کہتے ہیں مجھے سمجھ نہیں آتی کہ سب میری منگنی یا شادی میں اتنی دلچسپی کیوں رکھتے ہیں؟ ۔ نسیم شاہ ان…

سپریم کورٹ پریکٹس اینڈ پروسیجر ایکٹ کیخلاف درخواستوں پر گزشتہ سماعت کا حکم نامہ جاری

فائل:فوٹو اسلام آباد: سپریم کورٹ آف پاکستان نے سپریم کورٹ پریکٹس اینڈ پروسیجرقانون کیخلاف درخواستوں پر نے گزشتہ سماعت کا حکم نامہ جاری کردیاہے۔ سپریم کورٹ پریکٹس اینڈ پروسیجر ایکٹ کیخلاف درخواستوں پر عدالت عظمیٰ نے گزشتہ سماعت کا حکم نامہ…

عمران نیازی بین الاقوامی ذرائع ابلاغ کے ساتھ اپنے انٹرویوز میں غلط معلومات فراہم کر رہے ہیں،وزیراعظم

فائل:فوٹو اسلام آباد: وزیراعظم شہباز شریف کاکہناہے کہ چیئرمین تحریک انصاف عمران نیازی بین الاقوامی ذرائع ابلاغ کے ساتھ اپنے انٹرویوز میں کھلے عام اور جان بوجھ کر غلط معلومات فراہم کر رہے ہیں۔ سماجی رابطے کی ویب سائٹ ٹویٹر پر اپنے ایک ٹویٹ…

شاہین شاہ آفریدی کی تباہ کن بولنگ کی بدولت ناٹنگھم شائر نے ایک اورفتح سمیٹ لی

فائل:فوٹو کراچی: قومی کرکٹ ٹیم کے مایاناز فاسٹ باؤلر شاہین شاہ آفریدی نے تباہ کن بولنگ سے ایک اور فتح ناٹنگھم شائر کی جھولی میں ڈال دی۔ پیسر شاہین شاہ آفریدی نے برمنگھم بیئرز کے خلاف ٹی 20 بلاسٹ میچ میں 3 اہم وکٹیں اڑائیں، جس میں حریف…

وزیراعظم سے مولانا فضل الرحمان کی ملاقات،بجٹ سمیت سیاسی صورتحال پر گفتگو

فائل:فوٹو لاہور: وزیراعظم شہباز شریف اور سربراہ پاکستان ڈیموکریٹک موومنٹ مولانا فضل الرحمان کے درمیان ملاقات ہوئی جس میں ملکی سیاسی صورتحال سمیت اہم امور پر تبادلہ خیال کیا گیا۔وزیراعظم نے بجٹ تفصیلات سے متعلق مولانا فضل الرحمان سے مشاورت…

فلمی ایوارڈز کو واش روم کے ہینڈل کے طور پر استعمال کرتاہوں ،نصیر الدین شاہ

فائل:فوٹو ممبئی: بھارتی فلم انڈسٹری کے سینئر اداکار نصیر الدین شاہ نے فلم ایوارڈز کو بے معنی اور لابنگ کے نتائج قرار دیتے ہوئے کہاہے کہ وہ فلمی ایوارڈز کو واش روم کے ہینڈل کے طور پر استعمال کرتے ہیں۔ نصیرالدین شاہ کا کہنا ہے کہ وہ ایوارڈز…

ٹائپ 1 ذیا بیطس سے موٴثر انداز میں نمٹنے کے لئے اہم پیشرفت

فائل:فوٹو نیو یارک: سائنس دانوں نے انسانی معدے کے خلیوں کو ایسے بافتوں کی صورت میں استعمال کیا ہے جو بلڈ شوگر کی مقدار کو قابو کرنے کے لیے انسولین خارج کرتے ہیں۔ یہ اہم پیشرفت ٹائپ 1 ذیا بیطس سے موٴثر انداز میں نمٹنے کی صلاحیت رکھتی ہے۔…

سعودی عرب میں 3 دہشت گردوں کو سزائے موت دیدی گئی

فائل:فوٹو ریاض: سعودی عرب میں 3 دہشت گردوں کو سزائے موت دے دی گئی۔تینوں دہشتگردوں نے ہتھیار رکھے اور انہیں چلانے کی تربیت حاصل کی ۔ سعودی وزارت داخلہ نے بیان میں کہا کہ ملک کے مشرقی صوبے میں 3 مجرموں کی سزائے موت پر عمل درآمد کردیا گیا…

شاہ محمود قریشی کے خلاف درج مقدمات کی تفصیلات کل تک طلب

فائل:فوٹو لاہور: لاہورہائی کورٹ نے پاکستان تحریک انصاف کے رہنماء شاہ محمود قریشی کے خلاف درج مقدمات کی تفصیلات کل تک طلب کرلیں۔ پی ٹی آئی رہنما کی جانب سے مقدمات کی تفصیلات فراہمی کی درخواست پر سماعت لاہور ہائیکورٹ میں ہوئی، جس میں جسٹس…

ہم معاشی معاملات میں مداخلت نہیں کریں گے،ان میں ہماری مہارت نہیں ہے،چیف جسٹس

فائل:فوٹو اسلام آباد:کے الیکٹرک نجکاری کیس میں چیف جسٹس پاکستان عمر عطا بندیال نے کہا ہے کہ ہم معاشی معاملات میں مداخلت نہیں کریں گے،معاشی معاملات میں ہماری مہارت نہیں ہے۔ چیف جسٹس پاکستان عمر عطا بندیال کی سربراہی میں تین رکنی بنچ نے کے…