جہانگیر ترین نے مجھ سے کوئی رابطہ نہیں کیا،اسد عمر

فائل:فوٹو اسلام آباد: پاکستان تحریک انصاف کے سابق جنرل سیکرٹری اسد عمر نے کہا ہے کہ جیل سے آئے 7 سے 8 دن ہوئے ہیں، عدالتوں کے چکر لگا رہا ہوں جہانگیر ترین نے ان سے کوئی رابطہ نہیں کیا۔ اسلام آباد کی ضلع کچہری میں پیشی کے موقع پر اسد عمر…

اداکارہ نازش جہانگیر نے طلاق کی بڑھتی ہوئی شرح کی بنیادی وجہ عورت مارچ کو قرار دے دیا

فائل:فوٹو کراچی: پاکستانی اداکارہ نازش جہانگیر نے طلاق کی بڑھتی ہوئی شرح کی بنیادی وجہ عورت مارچ اور عورتوں کے حقوق کیلیے چلنے والی تحریک کو قرار دیتے ہوئے کہاہے کہ ایسا نہیں کہ میں عورت کے ساتھ نہیں مگر میرے بھائی یا کسی مرد کے ساتھ…

وزیراعظم کی جانب سے آموں کے تحفہ پر ترک صدر اور ان کی اہلیہ مسکرا ٹھے

فوٹو:فائل انقرہ:وزیراعظم شہباز شریف نے ترک صدر کو تحفے میں آم دیتے ہوئے ایسی بات کہہ دی کہ طیب اردوان اور اہلیہ بے ساختہ مسکرا دیئے۔ترک صدر نے کہا کہ میں جانتا ہوں کہ پاکستان کے آم بہت میٹھے اور لذیذ ہوتے ہیں۔ وزیراعظم شہباز شریف اس وقت…

وزیراعظم کی ترکیہ میں مختلف ممالک کے قائدین سے ملاقات،مختلف شعبوں میں تعاون پر تبادلہ خیال 

فوٹو:فائل اسلام آباد:وزیراعظم شہباز شریف نے ترکیہ میں صدر رجب طیب اردگان کی حلف برداری کے موقع پر مختلف ممالک کے قائدین سے ملاقات کی ہے ۔جن میں دوطرفہ تعلقات کے فروغ اور مختلف شعبوں میں تعاون پر بات چیت کی گئی۔ وزیراعظم نےترکیہ کےسابق…

جہانگیر ترین کی نئی سیاسی جماعت کیلئے 2 مجوزہ نام 

فائل: فوٹو  لاہور:پاکستان تحریک انصاف کے سابق رہنماء اور سینئر سیاستدان جہانگیر ترین کی نئی سیاسی جماعت کیلئے 2 مجوزہ نام سامنے آگئے۔تاہم فی الحال پارٹی کے دونوں نام ابھی حتمی نہیں ہیں، مشاورت جاری ہے۔ جہانگیر ترین گروپ کی نئی سیاسی جماعت…

پی ٹی آئی رہنماوٴں کے خلاف گھیراتنگ،190ملین پاؤنڈز کی غیرقانی منتقلی کے اسکینڈل میں بڑی پیشرفت

فوٹو:فائل اسلام آباد:190ملین پاوٴنڈز کی غیرقانی منتقلی کے اسکینڈل میں بڑی پیشرفت ہوئی ہے اور قومی احتساب بیورو نے چیئرمین تحریک انصاف سمیت 22 اہم سیاسی رہنماوٴں کے خلاف تحقیقات تیز کردی ہیں۔ نیب نے تحریک انصاف دورکے سابق وفاقی وزرا…

اداکارہ تانجن تیشا کی نشے کی حالت میں ویڈیو وائرل ہوگئی،مداحوں کی تنقید

فائل:فوٹو ڈھاکا: بنگلادیشی اداکارہ اور ماڈل تانجن تیشا کی نشے کی حالت میں ویڈیو وائرل ہوگئی جس میں اداکارہ ا اپنی دوستوں کے ساتھ نشے میں دھت ہوکر رقص کررہی ہیں اوراس دوران وہ غیراخلاقی الفاظ بھی استعمال کرتی ہیں۔ بنگلادیشی اداکارہ اور…

سیاسی عدم استحکام کی وجہ سے ملک مشکلات کا شکار ہے، اسحاق ڈار کا اعتراف

فوٹو: فائل اسلام آباد: وزیرخزانہ اسحاق ڈار نے کہا ہے کہ سیاسی عدم استحکام کی وجہ سے ملک مشکلات کا شکار ہے، اسحاق ڈار کا اعتراف کہا معاشی استحکام کےلیے سیاسی استحکام بہت ضروری ہے۔ کہنا ہے کہ جوسب سے مشکل ریفارمز تھے وہ ہوچکے ہیں مگر معاشی…

اسلام آباد ہائی کورٹ کا سیکورٹی اداروں کی وردیاں استعمال کرنے والوں کے خلاف مقدمہ درج کرنے کا حکم

فائل:فوٹو اسلام آباد:اسلام آباد ہائیکورٹ نے سیکورٹی اداروں کی وردیاں استعمال ہونے کے خدشے کا اظہار کرتے ہوئے وردیاں استعمال کرنے والوں کے خلاف مقدمہ درج کرنے کا حکم دے دیا۔اسلام آبادہائیکورٹ نے کہا کہ بادی النظر میں اسلام آباد میں ایک منظم…

چینی منتظمین نے لیونل میسی کے نام پر شائقین فٹبال سے رقم بٹورنا شروع کردی

فائل:فوٹو بیجنگ: چینی منتظمین نے لیونل میسی کے نام پر شائقین فٹبال سے رقم بٹورنے کاآغاز کردیا۔ ارجنٹائن اور آسٹریلیا کے لئے شائقین سے اس مقابلے کے لیے ٹکٹ کی قیمت 680 امریکی ڈالرمقررکردی ہے ۔ میڈیا رپورٹس کے مطابق لیونل میسی ارجنٹائن اور…