عطا الحق قاسمی فیصلے کیخلاف نظر ثانی درخواستوں پر سماعت،درخواست گزاروں کوو وکلا تبدیل کرنے کی اجازت…

فائل:فوٹو اسلام آباد:سپریم کورٹ میں سابق ایم ڈی پی ٹی وی عطا الحق قاسمی فیصلے کیخلاف نظر ثانی درخواستوں پر سماعت،نئے قانون کے مطابق نظر ثانی درخواستوں میں درخواستگزران کو وکلا تبدیل کرنے کی اجازت دے دی. جسٹس عائشہ ملک نے ریمارکس دیئے کہ…

ماحولیات کے عالمی دن پر نایاب کشمیری گرے لنگور کی پراسرار ہلاکت معمہ بن گئی

آمنہ جنجوعہ ماحولیات کے عالمی دن پر نایاب کشمیری گرے لنگور کی پراسرار ہلاکت معمہ بن گئی،آزاد کشمیر کے ضلع سدھنوتی کے شہر تراڑکھل کے نواحی گاؤں میں نایاب نسل کا گرے لنگور قتل کردیا گیا تاہم یہ معلوم نہیں ہوسکا یہ قتل کس نے کیا ہے. انسان…

مرکزی کو آرڈی نیٹر صوبہ ہزارہ تحریک کا اہلیان ہزارہ ڈویژن کے نام کھلا خط

فوٹو: فائل اسلام آباد: مرکزی کو آرڈی نیٹر صوبہ ہزارہ تحریک کا اہلیان ہزارہ ڈویژن کے نام کھلا خط، پروفیسر سجاد قمر نے صوبہ ہزارہ کے قیام کیلئے مشترکہ جدوجہد کی ضرورت پر زور دیا ہے. صوبہ ہزارہ تحریک راولپنڈی اسلام آباد کو منظم کرنے کی اشد…

اپنی اہلیہ کیساتھ پہلی ملاقات پر شرمندہ تھا کیونکہ وہ مجھ سے کافی چھوٹی تھی،شاہد کپور

فائل:فوٹو ممبئی: بالی ووڈ کے اسٹار شاہد کپور کا کہنا ہے کہ والدین اور دیگر رشتوں میں آپ ایک مخصوص وقت گزار سکتے ہیں مگر آپ کو زندگی جینے کیلئے ایک دوست جیسے جیون ساتھی کی ضرورت ہوتی ہے۔ اْس وقت میں نے شادی کا فیصلہ کیالیکن میں اپنی اہلیہ…

چیئرمین پی ٹی آئی سے رابطے میں ہوں جہانگیر ترین سے کوئی رابطہ نہیں،اسد قیصر

فائل:فوٹو اسلام آباد: سابق اسپیکر قومی اسمبلی اسد قیصر کاکہناہے کہ میں پی ٹی آئی میں ہی ہوں۔ چیئرمین پی ٹی آئی سے رابطے میں ہوں جہانگیر ترین سے کوئی رابطہ نہیں،ہم سنجیدہ مذاکرات کے لیے تیار ہیں۔ ڈسٹرکٹ کورٹس کے باہر میڈیا سے گفتگو کرتے…

واشنگٹن کی فضاؤں میں ایک چھوٹے طیارے کی مشکوک پرواز سے جنگی طیاروں کی دوڑیں لگ گئیں

فائل:فوٹو واشنگٹن: امریکا میں جنگی طیاروں نے ایک مشکوک اور بے ترتیب پرواز کرنے والے چھوٹے طیارے کا پیچھا کیا جو ورجینیا کی پہاڑوں سے ٹکرا کر تباہ ہوگیا۔امریکی حکام کا کہنا ہے کہ طیارے کو روکنے کا اشارہ کرنے کے لیے لائٹ کا بھی استعمال کیا…

بلاول بھٹوکی عراقی ہم منصب سے ملاقات ،مختلف شعبوں میں تعاون پر اتفاق

فوٹو:انٹرنیٹ بغداد: وزیر خارجہ بلاول بھٹو زرداری نے عراقی وزیر خارجہ فواد حسین سے ملاقات کی ہے۔جس میں مختلف شعبوں میں دوطرفہ تعلقات کو مزید مضبوط بنانے پر اتفاق کیاہے۔ سماجی رابطے کی ویب سائٹ ٹوئٹر پر وزارت خارجہ کے آفیشل اکاوٴنٹ سے جاری…

اسلام آباد ضلعی انتظامیہ اور آل پاکستان آئل ٹینکرز کنٹریکٹرز ایسوسی ایشن میں مذاکرات کامیاب

فائل:فوٹو اسلام آباد ضلعی انتظامیہ اور آل پاکستان آئیل ٹینکرز کنٹریکٹرز ایسوسی ایشن میں مذاکرات کامیاب آئل ٹینکرز مالکان نے ہڑتال ختم کردی انتظامیہ نے 3 روز میں سہالہ روڈ پر بحالی کا کام مکمل کرنے کی یقین دہانی کرادی اسلام آباد سہالہ…

تحریک انصاف کی 2خواتین اراکین کا پارٹی چھوڑنے کا اعلان

فائل:فوٹو ملتان :پاکستان تحریک انصاف کی سابق رکن صوبائی اسمبلی سبین گل نے سیاست اور ملتان سے ٹکٹ ہولڈر شازیہ عباسی نے پارٹی چھوڑنے کا اعلان کردیا۔ سبین گل کی جانب سے جاری بیان میں کہا گیا ہے کہ میں نے ہمیشہ پرامن سیاست کی ہے اور میں…

نوری آباد پاور پراجیکٹ ریفرنس ، مراد علی شاہ کی آج کی حاضری سے استثنیٰ کی درخواست منظور

فائل:فوٹو اسلام آباد: اسلام آباد کی احتساب عدالت نے نوری آباد پاور پراجیکٹ ریفرنس میں وزیراعلی سندھ مراد علی شاہ کی آج کی حاضری سے استثنیٰ کی درخواست منظور کر لی۔ احتساب عدالت اسلام آباد میں وزیراعلیٰ سندھ مراد علی شاہ سمیت دیگر کے خلاف…