پاکستان میں عرب اسپرنگ کی طرز پر ففتھ جنریشن وار کا حملہ کیا گیا،فیاض الحسن چوہان

فائل:فوٹو راولپنڈی: سابق صوبائی وزیر فیاض الحسن چوہان نے کہاہے کہ پاکستان میں عرب اسپرنگ کی طرز پر ففتھ جنریشن وار کا حملہ کیا گیا تاکہ فوج اور عوام کے درمیان فاصلے پیدا کیے جائیں، پاک فوج کا چین آف کمانڈ بہت مضبوط ہے جس نے اس سازش کو…

شاہ محمود قریشی کی نظربندی غیر قانونی قرار، فوری رہا کرنے کا حکم

فائل:فوٹو راولپنڈی: پاکستان تحریک انصاف کے وائس چیئرمین شاہ محمود قریشی کی نظربندی غیر قانونی قرار دیتے ہوئے عدالت نے فوری رہا کرنے کا حکم دے دیا۔عدالتی فیصلے میں کہا گیا ہے کہ شاہ محمود قریشی آئین وقانون مطابق پرامن سیاسی سرگرمیاں،پرامن…

بغیر تصدیق آڈیوز پر پریس کانفرنس کرنیوالے وزیر کو استعفیٰ دینا چاہیے، جسٹس منیب اختر

فائل:فوٹو اسلام آباد: سپریم کورٹ نے آڈیو لیکس کمیشن کو کام سے روکنے کے حکم امتناع میں توسیع کرتے ہوئے وفاقی حکومت کے بنچ پر اعتراضات کے بارے میں فیصلہ محفوظ کرلیا۔جسٹس منیب اخت نے کہا ہے کہ بغیر تصدیق آڈیوز پر پریس کانفرنس کرنیوالے وزیر کو…

سیاسی استحکام ہی معاشی اور اقتصادی استحکام کو جنم دے سکتا ہے،شیخ رشید

فائل:فوٹو اسلام آباد:عوامی مسلم لیگ کے سربراہ شیخ رشید احمد کاکہناہے کہ سیاسی استحکام ہی معاشی اور اقتصادی استحکام کو جنم دے سکتا ہے، حالات اتنے سنگین ہیں کہ آئین و قانون دم توڑ رہا ہے۔ سماجی رابطے کی ویب سائٹ ٹوئٹر پر اپنے ٹویٹ میں شیخ…

بلاول بھٹوکی شیخ عبدالقادر جیلانی کے مزار پر حاضری

فائل:فوٹو بغداد: وزیر خارجہ بلاول بھٹو زرداری نے شیخ عبدالقادر جیلانی کے مزار پر حاضری دی۔ بلاول بھٹو کا شیخ عبدالقادر جیلانی کی درگاہ کے سجادہ نشین شیخ خالد عبدالقادر المنصور الجیلانی نے استقبال کیا، وزیر خارجہ کے لیے شیخ عبدالقادر…

جناح ہاوٴس حملہ کیس ، ڈاکٹر یاسمین راشد کی بریت چیلنج

فائل:فوٹو لاہور: پنجاب حکومت نے جناح ہاوٴس حملہ کیس میں ڈاکٹر یاسمین راشد کی بریت چیلنج کردی۔ دائر درخواست میں حکومت پنجاب کی جانب سے موٴقف اختیار کیا گیا ہے کہ ٹرائل کورٹ نے حقائق کے برعکس ڈاکٹر یاسمین راشد کو مقدمے سے ڈسچارج کیا۔ پی…

سپریم کورٹ نے کے الیکٹرک نجکاری کیخلاف دائر درخواستیں واپس لینے کی بنیاد پر نمٹا دیں

فائل:فوٹو اسلام آباد:سپریم کورٹ نے کے الیکٹرک نجکاری کیخلاف دائر درخواستیں واپس لینے کی بنیاد پر نمٹا دیں۔چیف جسٹس پاکستان نے ریمارکس دیئے کہ نجکاری سے کتنی سرمایہ کاری آئی، کیا نتائج نکلے ہم اس کو نہیں دیکھیں گے، چیزوں کو منسوخ کرنا…

خواجہ آصف کے خلاف ہرجانہ کیس ، عدالتی حکم کے خلاف درخواست پر فیصلہ محفوظ

فائل:فوٹو اسلام آباد:اسلام آباد ہائی کورٹ نے چیئرمین پی ٹی آئی کی جانب سے وزیر دفاع خواجہ آصف کے خلاف 10 ارب روپے کے ہرجانہ کیس میں ٹرائل کورٹ کی جانب سے خواجہ آصف کی اضافی دستاویزات جمع کرانے کی درخواست منظور کرنے کے عدالتی حکم کے خلاف…

دیواریں پھلانگ کر لوگوں کو بلاوجہ تنگ نہ کریں، جسٹس طارق محمود جہانگیری کے ریمارکس

فائل:فوٹو اسلام آباد:اسلام آباد ہائی کورٹ کے جسٹس طارق محمود جہانگیری نے پی ٹی آئی رہنما عمر ایوب خان کے گھر پولیس چھاپے اور اہل خانہ کو ہراساں کرنے کے خلاف درخواست پر دوران سماعت ریمارکس دیے ہیں کہ ایسے دیواریں پھلانگ کر لوگوں کو بلاوجہ…

بجٹ میں امپورٹڈ لگژری آئٹمز پر ٹیکسز بڑھانے کی تجویز، موبائل فون مزید مہنگے ہوں گے

فوٹو: فائل اسلام آباد: حکومت کی طرف سے آئندہ مالی سال کے بجٹ میں امپورٹڈ لگژری آئٹمز پر ٹیکسز بڑھانے کی تجویز، موبائل فون مزید مہنگے ہوں گے، اسی طرح امپورٹڈ میک اپ سامان پر سیلز ٹیکس برقرار رکھنے کا فیصلہ کیا گیا ہے. بجٹ تیاری کے حوالے…