موٹر وے پر حادثہ کے بعد بس میں آگ لگ گئی، 18 مسافر جاں بحق، 14 زخمی
فوٹو : فائل
لاہور : فیصل آباد موٹر وے پر حادثہ کے بعد بس میں آگ لگ گئی، 18 مسافر جاں بحق، 14 زخمی ہوگئے، ٹریفک حادثہ پنڈی بھٹیاں کے قریب پیش آیا جہاں پک اپ وین اور مسافر کوچ کے درمیان تصادم ہوا۔
مسافر کوچ کراچی سے اسلام آباد جارہی تھی کہ…