سیاسی انتشار کے تدارک کے لیے پی ٹی آئی اور پیپلزپارٹی میں جلد مذاکرات متوقع

فائل:فوٹو   کراچی: سیاسی کشیدگی کے خاتمے اور سیاسی جماعتوں کے درمیان مذاکرات اہم مرحلے میں داخل ہو گئے ہیں. پیپلز پارٹی کے تحریک انصاف سے جلد مذاکرات کے امکانات بھی روشن ہوگئے ہیں۔  پاکستان پیپلز پارٹی کی مذاکراتی ٹیم نے مسلم لیگ (ن) کے…

طورخم ایکسپورٹ روڈ پر پہاڑی تودہ گرنے سے متعدد کنٹینرز ملبے تلے دب گئے،ہلاکتوں کاخدشہ

فوٹو:انٹرنیٹ پشاور : طورخم ایکسپورٹ روڈ پر پہاڑی تودہ گرنے سے متعدد کنٹینرز ملبے تلے دب گئے جس کے باعث ہلاکتوں کا بھی خدشہ ہے۔ خیبرپختونخوا کے ضلع خیبر طورخم بارڈر کے قریب ایکسپورٹ روڈ پر پہاڑی تودہ گرنے سے متعدد مال بردار گاڑیاں اور…

پاکستان جیت کے قریب پہنچ کر 4 رنز سے تیسرا ٹی ٹوئنٹی میچ ہار گیا

لاہور: پاکستان جیت کے قریب پہنچ کر 4 رنز سے تیسرا ٹی ٹوئنٹی میچ ہار گیا، افتخار احمد 20 بالز پر نصف سنچری بنا کر یقینی شکست کو فتح کی امید تک لے آئے، سیکنڈ لاسٹ اوور کی 3 بالز ڈاٹ کھیل نسیم شاہ نے اپنی ٹیم پر دباؤ بڑھایا. قذافی سٹیڈیم میں…

قومی اسمبلی کاسپریم کورٹ کے حکم کے باوجود فنڈز فراہمی سے انکار، سمری مسترد

فوٹو: فائل اسلام آباد:قومی اسمبلی کاسپریم کورٹ کے حکم کے باوجود فنڈز فراہمی سے انکار، سمری مسترد، پنجاب میں انتخابات کے لیے فنڈز جاری کرنے سے متعلق تحریک کثرت رائے سے مسترد کردی۔ قومی اسمبلی کااجلاس اسپیکر راجہ پرویز اشرف کی صدارت میں…

حکومت کی عمران خان کے خلاف توہین عدالت کیس کی جلد سماعت کی درخواست

فائل:فوٹو  اسلام آباد: حکومت نے سپریم کورٹ سے عمران خان کے خلاف توہین عدالت کیس کی جلد سماعت کی درخواست کردی۔ سپریم کورٹ کے حکم کی خلاف ورزی کرتے ہوئے ریڈ زون میں پی ٹی آئی رہنماؤں کے داخلے کے کیس میں وفاقی حکومت سرگرم ہوگئی۔ وفاقی…

سجل علی بھارتی فلموں میں کام کر نے کی خواہشمند

فائل:فوٹو کراچی: پاکستان شوبز کی خوبرو اداکارہ سجل علی نے ایک مرتبہ پھر بالی ووڈ فلموں میں کام کر نے کی خواہش کا اظہار کیا ہے۔سجل علی نے کہا کہ سیاست کو فن اور فنکاروں کے درمیان نہیں آنا چاہیے مجھے اْمید ہے کہ پاکستان اور ہندوستان کے…

جن لوگوں کو زبردستی مسلط کیا گیاانھوں نے ملک کو تباہی کے دہانے پر پہنچا دیا، نوازشریف

مدینہ منورہ: سابق وزیراعظم اور مسلم لیگ ن کے قائد نوازشریف نے کہا ہے جن لوگوں کو زبردستی مسلط کیا گیاانھوں نے ملک کو تباہی کے دہانے پر پہنچا دیا، نوازشریف کا سعودی عرب میں تقریب سے خطاب۔ مدینہ منورہ میں افطار ڈنر پر منعقد اجتماع میں اظہار…

مولانا عبدالشکور کی خدمات کو خراج تحسین، وزیراعظم کا انھیں ہلال امتیاز دینے کا فیصلہ

فائل:فوٹو  اسلام آباد: وفاقی کابینہ نے الیکشن فنڈز کی فراہمی کی سمری پارلیمنٹ بھجوانے کی منظوری دی، مولانا عبدالشکور کی خدمات کو خراج تحسین، وزیراعظم کا انھیں ہلال امتیاز دینے کا فیصلہ۔ وزیراعظم شہباز شریف کی زیر صدارت وفاقی کابینہ کا…

وزیراعظم آفس آزاد کشمیر کو اخراجات کی مد میں 550 ملین اضافی فراہمی کا انکشاف

فائل:فوٹو  مظفر آباد: وزیراعظم آفس آزاد کشمیر کو اخراجات کی مد میں 550 ملین اضافی فراہمی کا انکشاف ہوا ہے۔ چیف سیکرٹری آزاد کشمیر کی جانب سے سیکرٹری فنانس کو خفیہ مکتوب ارسال کیا گیا ہے، جس میں کہا گیا ہے کہ وزیر اعظم سیکرٹریٹ کو جاری…

امریکہ میں سالگرہ کی تقریب میں فائرنگ سے 4 افرادہلاک ، 28 زخمی

فائل:فوٹو  واشنگٹن: امریکی ریاست الاباما میں ایلکس نامی ایک لڑکی کی 16 ویں سالگرہ کی ایک تقریب پر اندھا دھند فائرنگ میں 4 افراد ہلاک جبکہ 28 افراد زخمی ہیں۔ امریکی نشریاتی ادارے کے مطابق ریاست الاباما کے علاقے ڈیوڈیل کے ماسٹر پیس ڈانس…