سکیورٹی فورسز کا جنوبی وزیرستان میں آپریشن،8 دہشتگرد مارے گئے

فوٹو: فائل راولپنڈی: سکیورٹی فورسز کا جنوبی وزیرستان میں آپریشن،8 دہشتگرد مارے گئے، فائرنگ کے تبادلے میں دو سکیورٹی اہلکار شہید ہوئے. آئی ایس پی آر کے مطابق انٹیلی جنس بنیاد پر جنوبی وزیرستان کے علاقے زرمیلان میں کارروائی کی گئی،…

بےرحم حکومت غریب عوام پر پھر پٹرول بم گرا دیا، 10 روپے فی لیٹر مہنگا

فوٹو: فائل اسلام آباد: بےرحم حکومت غریب عوام پر پھر پٹرول بم گرا دیا، 10 روپے فی لیٹر مہنگا، حکومت نے آئندہ 15 روز کیلئے پیٹرول کی قیمت میں 10 روپے اضافے کا اعلان کردیا۔ وزیر خزانہ اسحاق ڈار نے پریس کانفرنس میں کہا کہ پیٹرول کی قیمت…

حکومت اور تحریک انصاف نے مذاکرات پر آمادہ، انتخابات پر اتفاق رائے ایجنڈا نمبر ون

فوٹو : ٹوئٹر اسلام آباد: قومی سیاست میں ایک مثبت پیش رفت سامنے آنے کے امکانات پیدا ہوئے ہیں، حکومت اور تحریک انصاف نے مذاکرات پر آمادہ، انتخابات پر اتفاق رائے ایجنڈا نمبر ون ہو گا. یہ پیش رفت امیر جماعت اسلامی سراج الحق کی پہلے وزیر اعظم…

وفاقی وزیر مذہبی امور مولانا عبدالشکور ٹریفک حادثے میں جاں بحق ہوگئے

اسلام آباد:وفاقی وزیر مذہبی امور مولانا عبدالشکور ٹریفک حادثے میں جاں بحق ہوگئے،حادثہ رات 10 بجے کے قریب وفاقی دارالحکومت میں حادثہ پیش آیا۔ اسلام آباد کے میرٹ ہوٹل سے سیکرٹریٹ چوک کی طرف جارہے تھےاس دوران ایک ہائی لکس ریوو گاڑی نے…

سوڈان میں فوج اور پیراملٹری فورسز کے درمیان جھڑپیں، دارالحکومت دھماکوں سے گونج اٹھا

فوٹو : انٹرنیٹ خرطوم: سوڈان میں فوج اور پیراملٹری فورسز کے درمیان جھڑپیں، دارالحکومت دھماکوں سے گونج اٹھا، دو روز قبل سوڈان میں مسلح افواج کے دو اہم دھڑوں کے درمیان کشیدگی کے باعث ملک کی سیاسی جماعتیں بھی حرکت میں آئی تھیں. سوڈان میں فوج…

وزیراعظم آزاد کشمیر انتخاب،پی ٹی آئی 4 دھڑوں میں تقسیم، کسی نام پر اتفاقِ رائے نہ ہو سکا

فائل:فوٹو  مظفر آباد: وزیراعظم آزاد کشمیر کے انتخاب کے معاملے پر حکمراں جماعت پاکستان تحریک انصاف 4 دھڑوں میں تقسیم ہوئی، جس کی وجہ سے وزارت عظمیٰ کے لیے کسی نام پر اتفاقِ رائے نہیں ہو سکا۔ ذرائع کے مطابق ناراض اراکین نے مرکزی قیادت کے…

تمام شرائط پوری کردیں، اب آئی ایم ایف کے پاس قرض نہ دینے کا کوئی بہانہ نہیں بچا،وزیراعظم

فائل:فوٹو  لاہور: وزیراعظم نے کہا ہے کہ پاکستان نے تمام شرائط پوری کردی ہیں، اب آئی ایم ایف کے پاس قرض نہ دینے کا کوئی بہانہ نہیں بچا۔ ہمیں آئی ایم ایف کا ٹوٹا پھوٹا معاہدہ ملا ۔ ان کی شرائط ماننے کے سوا کوئی راستہ نہیں تھا۔ صوبائی…

قومی اسمبلی میں کیا کچھ ہوا؟

عبدالرزاق کھٹی اپوزیشن کی غیر موجودگی کے باعث حکومت کافی خوش بھی ہے، کیونکہ وہ جو بھی قانون سازی کرتی رہی ہے اسے کوئی چیلنج کرنے والا یا اس پر بات کرنے والا کوئی نہیں ہے۔ صرف ایک سال پہلے 9 اور 10 اپریل کی درمیانی شب تھی کہ جب غیر معمولی…

سری لنکاچین کو بندرکیوں فروخت کررہاہے

فائل:فوٹو کولمبو: سخت مالی مشکلات کے شکار سری لنکا نے چین کو ایک لاکھ ’ٹوک مکاک‘ بندر فروخت کرنے کا فیصلہ کیا ہے تاہم جانوروں کےتحفظ کی تنظیموں نے اس فیصلے پر تحفظات کا اظہار کیا ہے۔ سری لنکن وزیرِ زراعت، مہندرا اماراویرا نے اس کا…

آصف زرداری قتل سازش الزام،شیخ رشید پر پر فردِ جرم کی کارروائی ایک بار پھر موٴخر

فائل:فوٹو  اسلام آباد: عوامی مسلم لیگ کے سربراہ شیخ رشیداحمد پر آصف زرداری پر قتل کی سازش کے الزام پر فردِ جرم کی کارروائی ایک بار پھر مؤخر ہو گئی۔ پیپلز پارٹی کے شریک چیئرمین اور سابق صدر آصف علی زرداری پر عمران خان کے قتل کی سازش کے…