پاکستان اور جنوبی افریقا کے درمیان دوسرا ٹی ٹوئنٹی آج لاہور میں ہوگا،کپتان ریڈار پر آگیا
فوٹو : سوشل میڈیا
لاہور : پاکستان اور جنوبی افریقا کے درمیان دوسرا ٹی ٹوئنٹی آج لاہور میں ہوگا،کپتان ریڈار پر آگیا، پہلا میچ ہارنے اور ناقص کپتانی اور بیٹنگ کی وجہ سے سلمان علی آغاز کی ٹی ٹوئنٹی ٹیم سے اخراج کا مطالبہ زور پکڑ گیا۔…