ایشیائی ترقیاتی بینک نے پاکستان کیلئے 18کروڑ ڈالر قرضہ منظورکرلیا
فائل:فوٹو
اسلام آباد : قرضے لینے سلسلہ جاری ہے اور اب ایشیائی ترقیاتی بینک نے پاکستان کیلئے 18کروڑ ڈالر قرضہ منظورکرلیا۔
اے ڈی بی اعلامیہ کے مطابق قرضہ صوبہ پنجاب کے دو تیزی سے ترقی کرنے والے شہروں میں پانی کی فراہمی اور سالڈ ویسٹ مینجمنٹ…