پاک چین تعلقات باہمی اعتماد اور تعاون پر مبنی ہیں،آرمی چیف
فائل:فوٹو
راولپنڈی: پاک فوج کے سربراہ جنرل عاصم منیر نے کہا ہے کہ پاکستان اور چین کے تعلقات باہمی اعتماد اور تعاون پر مبنی ہیں۔دونوں ممالک کے تعلقات مشکل گھڑی میں اعتماد پر پورا اترے، مثالی تعلقات وقت کے ساتھ مزید مضبوط ہو رہے ہیں۔
آئی…