پی ٹی آئی احتجاج ، مظاہرین کی جانب سے آنسو گیس کے استعمال کے معاملے کی تحقیقات کافیصلہ
فائل:فوٹو
اسلام آباد:پی ٹی آئی کے احتجاج میں مظاہرین کی جانب سے مبینہ طور پر آنسو گیس کے استعمال کے معاملے پر سینٹرل پولیس آفس نے تمام ڈی آئی جیز اور دیگر یونٹس کے سربراہان کو خط لکھ دیا۔
محکمہ پولیس کے غیر سیاسی رہنے سے متعلق 21 نو مبر…