شدید برفباری، وادی کاغان کا سیاحتی مقام ناران بند کر دیا گیا

فائل:فوٹو کاغان: وادی کاغان کے سیاحتی مقام ناران اور اس سے آگے سڑک کو شدید برف باری کے باعث بند کردیا گیا۔ ڈپٹی کمشنر مانسہرہ نے کہا ہے کہ سیاح ناران کا سفر نہ کریں، موسمی حالات کے پیش نظر ناران کا سیاحتی سیزن اختتام پذیر ہوگیا ہے۔ کاغان…

شادی سے متعلق سونا کشی سنہا کی والدہ کے بیان پرنئی بحث چھڑ گئی

فائل:فوٹو ممبئی :حال ہی میں اداکارہ سونا کشی سنہا اپنے والدین شتروگھن سنہا، پونم سنہا اور پارٹنر ظہیر اقبال کے ساتھ ’دی گریٹ انڈین کپل شو‘ میں شریک ہوئیں۔ شوبز اور ذاتی زندگی سے جڑے مختلف موضوعات پر گفتگو کرتے ہوئے اس شو میں پونم سنہا کے…

بالغ لڑکا یا لڑکی پسند کی شادی کر سکتے ہیں،سندھ ہائیکورٹ

فائل:فوٹو کراچی: سندھ ہائیکورٹ نے پسند کی شادی کرنے والے 3 جوڑوں کے کیسز کا تحریری فیصلہ جاری کر دیا۔ فیصلے میں کہا گیا ہے کہ بالغ لڑکا یا لڑکی پسند کی شادی کر سکتے ہیں، والدین بچوں کو اس معاملے پر ہراساں اور تشدد نہیں کر سکتے۔ عدالت نے…

۔9 مئی مقدمات،بانی پی ٹی آئی قصور وار قرار ، ضمانتیں خارج کرنے کا فیصلہ جاری

فائل:فوٹو لاہور:انسداد دہشت گردی عدالت نے 9 مئی سے متعلق مقدمات میں بانی تحریک انصاف عمران خان کو قصور وار قرار دیتے ہوئے ان کی ضمانتیں خارج کرنے کا فیصلہ جاری کردیا۔ بانی پی ٹی آئی عمران خان کی 9 مئی کے 8 مقدمات میں ضمانتیں مسترد کرنے کا…

صحافی مطیع اللہ جان کو ضمانت منظور ہونے پر اڈیالہ جیل سے رہا کر دیا گیا

فائل:فوٹو اسلام آباد:صحافی مطیع اللہ جان کو ضمانت منظور ہونے پر اڈیالہ جیل سے رہا کر دیا گیا ، عدالت نے ضمانت منظور کر کےرہا کرنے کا حکم دیا تھا ، 10 ہزار روپے مچلکوں کے عوض ضمانت منظور کی گئی۔  سینئر صحافی مطیع اللہ جان کے خلاف منشیات…

چیمپئنز ٹرافی کی میزبانی کے معاملے پرآئی سی سی کی بورڈ میٹنگ آج دوبارہ ہوگی

فائل:فوٹو چیمپئنز ٹرافی کی میزبانی کے معاملے پر انٹرنیشنل کرکٹ کونسل (آئی سی سی) کی بورڈ میٹنگ آج دوبارہ ہوگی تاہم ابھی تک وقت طے نہیں ہوا۔ ذرائع کا کہنا ہے کہ پاکستان نے گزشتہ روز کی میٹنگ کے بعد مختلف اسٹیک ہولڈرز سے رابطے کیے ہیں۔…

بھارتی حکومت نے دورہ پاکستان سے انکار کا بی سی سی آئی کا بیانیہ جھوٹا قرار دے دیا

فائل:فوٹو نئی دہلی: بھارتی حکومت نے چیمئپنز ٹرافی کیلئے دورہ پاکستان سے انکار کا بی سی سی آئی کا بیانیہ جھوٹا قرار دے دیا۔ ترجمان بھارتی وزارت خارجہ نے کہا ہے کہ ہم نے پاکستان میں سکیورٹی خدشات کی بات نہیں کی، انہوں نے میڈیا سے کہا کہ وہ…

پاکستان پیپلز پارٹی کے قیام کے 57 برس مکمل،بلاول بھٹو یوم تاسیس کی تقریب سے خطاب کریں گے

فائل:فوٹو کراچی : پاکستان پیپلز پارٹی کے قیام کے 57 برس مکمل ہو گئے ہیں، جیالے آج پارٹی یوم تاسیس جوش وجذبے سے منا رہے ہیں، چیئرمین پی پی پی بلاول بھٹو زرداری تقریبات سے خطاب کریں گے۔ ،57 سال قبل فوجی حکمراں کی کابینہ سے مستعفی ہو کر شہید…

مشعال یوسفزئی وزیراعلیٰ خیبرپختونخوا کے معاون خصوصی کے عہدے سے ڈی نوٹیفائی

فائل:فوٹو پشاور : خیبرپختونخوا کی وزیراعلیٰ علی امین گنڈاپور کی معاون خصوصی مشال یوسفزئی کو ان کے عہدے سے ڈی نوٹیفائی کردیا گیا۔ صوبہ خیبرپختونخوا کے محکمہ انتظامیہ کی جانب سے وزیراعلیٰ کے معاون خصوصی مشال یوسفزئی کو ڈی نوٹیفائی کرنے کا…

مطیع اللہ جان کا کورٹ مارشل

سجاد اظہر مطیع اللہ جان سے شناسائی لگ بھگ تین دہائیوں پرانی ہے اس دوران میں نے انہیں اسلام آباد کے صحافیوں میں بہت وکھری ٹائپ صحافی پایا. ابتدا میں سنتے تھے کہ ان کے باپ کرنل تھے اور بیٹے کو بھی کاکول بھیج دیا مگر بیٹا ذرا وکھری ٹائپ کا…