اردو نہیں ،انگلش میری مادری زبان ہے، سلمیٰ حسن
فائل:فوٹو
کراچی :پاکستانی ڈرامہ انڈسٹری کی معروف اداکارہ سلمیٰ حسن نے حال ہی میں ایک ٹی وی شو میں شرکت کی جہاں انہوں نے اپنی ذاتی زندگی اور خاندانی پس منظر کے بارے میں دلچسپ انکشافات کیے۔
شو کے دوران ایک گیم سیگمنٹ کھیلتے ہوئے سلمیٰ حسن…