رعایتی قیمت پر روس سے خریدا خام تیل کراچی پہنچ گیا، ایک اور وعدہ پورا ہوگیا، وزیراعظم

فوٹو : فائل لاہور: رعایتی قیمت پر روس سے خریدا خام تیل کراچی پہنچ گیا، ایک اور وعدہ پورا ہوگیا، وزیراعظم شہبازشریف نے کہا رعایتی قیمت پر روسی خام تیل کی پہلی کھیپ کراچی پہنچ گئی. ٹوئٹر پر جاری بیان میں وزیراعظم نے کہا آج میں نے اپنی قوم…

آسٹریلیا بھارت کوہرا کر آئی سی سی ورلڈ ٹیسٹ چیپمئین بن گیا

فوٹو: آئی سی سی لندن: آسٹریلیا بھارت کوہرا کر آئی سی سی ورلڈ ٹیسٹ چیپمئین بن گیا،بھارتی مزاحمت 234 پر دم توڑ گئی۔ آئی سی سی ٹیسٹ چیمپئین شپ کا فائنل انگلینڈ کے تاریخی اوول کرکٹ گراؤنڈ میں کھیلا گیا،آسٹریلیا نے بھارت کو جیت کیلئے 444…

اسلامی نظریاتی کونسل نے خواتین کو بغیر محرم حج کی مشروط اجازت دیدی

فوٹو : اے پی پی  اسلام آباد: اسلامی نظریاتی کونسل نے خواتین کو بغیر محرم حج کی مشروط اجازت دیدی ہے، خواتین کے حج پر جانے کے حوالے سے اسلامی نظریاتی کونسل کی یہ رائے سامنے آئی ہے. اسلامی نظریاتی کونسل کی رائے کے مطابق فقہ جعفریہ،مالکی…

خیبرپختونخوا اور پنجاب میں آندھی اور بارشیں،23 افراد جاں، 200 زخمی

فوٹو: سوشل میڈیا پشاور، بنوں: خیبرپختونخوا اور پنجاب میں آندھی اور بارشیں،23 افراد جاں، 200 زخمی زیادہ تر اموات چھتیں اور دیواریں گرنے سے ہوئیں۔ بارش اور طوفان سے بنوں میں زیادہ تباہی ہوئی، جہاں درخت اور دیواریں گر نے 12 افراد جاں بحق…

پیپلز پارٹی فوج کا سیاسی کردار ختم کرنے کی کوشش کررہی ہے، بلاول بھٹو

فوٹو: اسکرین گریب اسلام آباد: چیئرمین پاکستان پیپلز پارٹی بلاول بھٹو زرداری نے کہا ہے پیپلز پارٹی فوج کا سیاسی کردار ختم کرنے کی کوشش کررہی ہے، بلاول بھٹو نے کہا ان کی جماعت ایک عرصے سے اس کوشش میں ہے۔ قطر کے نشریاتی ادارے الجزیرہ ٹی وی…

بجٹ ملکی معیشت کو درپیش چیلنجز اور بحرانوں سے نبرد آزما ہونے کا آغاز ہے،وزیراعظم

فائل:فوٹو اسلام آباد: وزیراعظم شہباز شریف کاکہنا ہے کہ چیئرمین پی ٹی آئی کی طرف سے پیدا کیے گئے سیاسی عدم استحکام نے ملکی معیشت کو ناقابل تلافی نقصان پہنچایا ہے میثاق معیشت ہی عوامی خوش حالی کے لیے آگے بڑھنے کا واحد راستہ ہے۔ سماجی رابطوں…

اسلام آباد کی حدود میں ہوٹلز،موٹلز،گیسٹ ہاوٴسز،شادی ہالز ودیگر پر 15 فی صد ٹیکس عائد

فائل:فوٹو اسلام آباد: وفاقی حکومت نے اسلام آباد کی حدود میں ہوٹلز،موٹلز،گیسٹ ہاوٴسز،فارم ہاوٴسز،شادی ہالز،لانز،کلبز اور کیٹرنگ سروسز پر 15 فی صد ٹیکس عائد کردیا۔ نئے مالی سال کے بجٹ میں وفاقی دارالحکومت کی حدود میں ریسٹورنٹس،کافی…

سابق وزیراعظم نواز شریف کا آئندہ مالی سال کے بجٹ پر ذو معنی تبصرہ

فائل:فوٹو لندن: مسلم لیگ ن کے قائدوسابق وزیراعظم نواز شریف نے آئندہ مالی سال کے بجٹ پر ذو معنی تبصرہ کیا ہے۔ لندن میں صحافیوں کے بجٹ سے متعلق سوال پر نواز شریف نے ذو معنی جواب دیتے ہوئے کہا کہ اللہ تعالیٰ خیر فرمائے جی۔ وطن واپسی سے…

گریڈ 1سے 16 تک کے ملازمین کی تنخواہوں میں 35 فیصد اضافے کی منظوری

فوٹو: فائل اسلام آباد: وفاقی کابینہ نے گریڈ 1سے 16 تک کے ملازمین کی تنخواہوں میں 35 فیصد اضافے کی منظوری، اسی طرح پنشن میں ساڑھے 17 فیصد اضافے کی منظوری دیدی۔ وزیر اعظم شہبازشریف کی زیر صدارت ہونے والے وفاقی کابینہ کے اجلاس میں گریڈ 1سے…