اسلامی نظریاتی کونسل نے خواتین کو بغیر محرم حج کی مشروط اجازت دیدی
فوٹو : اے پی پی
اسلام آباد: اسلامی نظریاتی کونسل نے خواتین کو بغیر محرم حج کی مشروط اجازت دیدی ہے، خواتین کے حج پر جانے کے حوالے سے اسلامی نظریاتی کونسل کی یہ رائے سامنے آئی ہے.
اسلامی نظریاتی کونسل کی رائے کے مطابق فقہ جعفریہ،مالکی…