جنرل قاسم سلیمانی کی تدفین کے دوران بھگدڑ، 49افراد جاں بحق،197 زخمی
فوٹو : رائٹر
تہران(ویب ڈیسک) امریکی حملے میں جاں بحق ہونے والے جنرل قاسم سلیمانی کی تدفین کے دوران بھگدڑ مچنے سے49 افراد جاں بحق اور 197 زخمی ہوگئے۔
قاسم سلیمانی کی تدفین آج ان کے آبائی شہر کرمان میں ہو گی جس میں ایران کے مختلف!-->!-->!-->!-->!-->…