خطے میں آگ بھڑکنے کے امکانات نظر آنے لگے،ہم فریق نہیں بنیں گے،وزیر خارجہ
اسلام آباد(ویب ڈیسک)وزیر خارجہ شاہ محمود قریشی نے کہا ہے کہ خطے کی صورتحال تشویشناک ہے جنرل قاسم سلیمانی کی ہلاکت سے خطے میں جنگ کے بادل منڈلا رہے ہیں، لیکن ہم علاقائی تنازع میں فریق نہیں بنیں گے۔
خطے کی صورتحال پر سینیٹ اجلاس میں!-->!-->!-->…