ایران کو دھمکیاں دینے والا امریکہ غیر مشروط مزاکرات پر آگیا
فوٹو :فائل
اسلام آباد(ویب ڈیسک) ایران کے خلاف جارحانہ رویہ اور سنگین نتائج کی دھمکیاں دینے والا امریکہ ایران کے ساتھ غیر مشروط مذاکرات کرنے پر آگیا، سنجیدہ مزاکرات کی پیشکش کر دی ۔
یہ پیشکش امریکی سفیر کیلی کرافٹ کی جانب سے اقوام!-->!-->!-->!-->!-->…