کشمیر پریمئر لیگ کا اعلان، شاہد آفرید ی برانڈ ایمبیسیڈر مقرر
اسلام آباد( زمینی حقائق ڈاٹ کام) پاکستان سپر لیگ کے پانچ ایڈیشنز کے کامیابی سے انعقاد کے بعد پاکستان نے اب کشمیر پریمئر لیگ کا اعلان کردیا ہے بوم بوم آفریدی کے پی ایل کے برینڈ ایمبیسڈر ہیں یکم اپریل سے شروع ہونے والی پر یمئرلیگ میں چھ!-->…