سینیٹ الیکشن،اپوزیشن سے بات کیلئے تیار ہیں کیسز پر بات نہ ہو تو،وزیراعظم
اسلام آباد(زمینی حقائق ڈاٹ کام) وفاقی حکومت نے سینیٹ انتخابات قبل از وقت اورشو آف ہینڈزسے کرانے کا فیصلہ کرلیا ہے.
وزیراعظم عمران خان کی زیرصدارت ہونے والے کابینہ اجلاس میں وفاقی حکومت نے سینیٹ انتخابات کیلئےسپریم کورٹ سے رجوع کرنےکا!-->!-->!-->…