کورونا مثبت آنے کی شرح 7.4 فیصد،مزید 36 افراد انتقال کر گئے

اسلام آباد : پاکستان میں کورونا وائرس سے اموات کا سلسلہ جاری ہے اور گزشتہ 24 گھنٹوں کے دوران مزید 36 افراد انتقال کر گئے جبکہ 2362 نئے کیسز کی تشخیص ہوئی ہے ۔ گزشتہ 24 گھنٹوں کے دوران ملک بھر میں کورونا کے 31830 ٹیسٹ کیے گئے جن 2362

گال گلیڈی ایٹرز’ایل پی ایل’ کے فائنل میں پہنچ گئی،کولمبوکنگز آوٹ

ہمبنٹوٹا: پاکستانی کھلاڑیوں اعظم خان اور محمد عامر کی گال گلیڈی ایٹرز گر کر سنبھلی اور پھر ایل پی ایل کے فائنل کے لیے کوالیفائی کرلیا کولمبو کنگز ایونٹ سے آوٹ ہو گئی. محمد عامر لنکا پریمیئر لیگ کے اہم سیکنڈ لاسٹ اوور میں 4 ڈاٹ بالز

جھوٹوں نے جھوٹوں سے کہا ہے، سچ بولو

محبوب الرحمان تنولیمیڈیا میں 31دسمبر کو پی ڈی ایم کے استعفوں کا شور مچا تھا۔ ۔ ٹی وی ٹاک شوز کو زبر دست موضوع ملا۔حکومت کے حامیوں اور مخالفوں نے کئی ٹی وی شوز کھڑکادیئے۔۔ تجزیہ کار جنوری کے پہلے ہفتے تک حکومت گرنے کی پشین گوئیاں کررہے

کپتان نے لاہور جلسہ کاپریشر نہ لیا،کتوں کوکھانا کھلایا

فوٹو: عمران خان آفیشلاسلام آباد( ویب ڈیسک)وزیراعظم عمران خان نے لاہور میں اپوزیشن اتحاد پاکستان ڈیموکریٹک موومنٹ کے جلسے کو اہمیت دینے کی بجائے بنی گالہ میں اپنے کتوں کو کھانا کھلایا ، گھر پر ریسٹ کی۔ وزیراعظم نے گزشتہ روز جب لاہور میں

پی ڈی ایم کی بلیک میلنگ میں نہیں آوں گا، وزیراعظم

اسلام آباد(زمینی حقائق ڈاٹ کام) وزیراعظم عمران خان نے کہا ہے کہ پی ڈی ایم نے جلسہ کرکے مجھے بلیک میل کرنے کی کوشش کی۔ پی ڈی ایم والے بلیک میل کرکے لوٹی دولت بچانا چاہتے ہیں۔ لوٹی دولت بچانے اور این آر او کیلئے مجھے بلیک میل کر رہے ہیں۔

اپوزیشن 31دسمبر کواستعفوں سے بھاگ گئی،فروری میں لانگ مارچ کااعلان

لاہور(زمینی حقائق ڈاٹ کام)پاکستان ڈیمو کریٹک موومنٹ 31 دسمبر کو استعفے دینے کے اعلان سے پیچھے ہٹ گئی اپوزیشن اتحاد کے سربراہ مولانا فضل الرحمان نے کہا جنوری کے آخر یا فروری کے آغاز پرجب لانگ مارچ کریں گے تو استعفے ساتھ لے کر جائیں گے۔

پاکستان ڈیمو کریٹک موومنٹ کامینار پاکستان گراؤنڈ میں جلسہ جاری

لاہور(زمینی حقائق ڈاٹ کام) پاکستان ڈیمو کریٹک موومنٹ کا لاہور کے مینار پاکستان گراؤنڈ میں جلسہ جاری ہے۔ مریم نواز، مولانا فضل الرحمان اور بلاول بھٹو بھی جلسہ گاہ پہنچ چکے ہیں۔ آج کے جلسے میں تحریک کے اگلے مراحل کے اعلان کیا جائے

راولپنڈی میں دھماکا، 25 افراد زخمی

راولپنڈی(زمینی حقائق ڈاٹ کام) راولپنڈی میں تھانہ گنج منڈی کے سامنے فلٹریشن پلانٹ کے قریب ہونے والے دھماکے میں 25 افراد کے زخمی ہوگئے۔ ابتدائی اطلاعات کے مطابق نامعلوم افراد دستی بم پھینک کر فرار ہوگئے، جس کے اطلاع ملتے ہی پولیس کی بھاری

بابر اعظم زخمی ہو کر نیوزی لینڈ کیخلاف ٹی ٹوئنٹی سیریز سے آوٹ

کوئنز ٹاؤن: پاکستان ٹیم کے کپتان بابراعظمپاکستان اور نیوزی لینڈ کے خلاف ٹی ٹوئنٹی سیریز شروع ہونے سے قبل ہی زخمی ہو کر مختصر دورانیہ کی سیریز سے آوٹ ہو گئے ہیں. پاکستان کرکٹ بورڈ (پی سی بی) کے جاری اعلامیہ میں تصدیق کی گئی ہے کہ قومی

پی ڈی ایم رہنماوں کو ٹی ٹی پی نشانہ بنا سکتی ہے،الرٹ

فوٹو: فائل لاہور( ویب ڈیسک )پنجاب پولیس کی طرف سے دہشتگردی کاالرٹ جاری کیا گیا ہے اورخدشہ ظاہر کیا گیاہے کہ ٹی ٹی پی جلسے کو دہشتگردی کا نشانہ بناسکتی ہے۔ پنجاب پولیس کی جانب سے پی ڈی ایم رہنماؤں جن میں مریم نواز، بلاول بھٹو ، مولانا