مزاکرات کی پیشکش نہیں کی، ڈائیلاگ کا فورم پارلیمنٹ ہے، وزیراعظم
پشاور(زمینی حقائق ڈاٹ کام) وزیراعظم عمران خان نے کہا کہ سانحہ اے پی ایس نے قوم کو متحد کیا اوراس کے نتیجہ میں قومی اتحاد سے دہشت گردی کو شکست دی گئی.
وزیراعظم عمران خان نےپشاورمیں میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے کہا کہ سانحہ آرمی پبلک اسکول!-->!-->!-->…