بھارت کو36پر آوٹ ہونے کے بعد8وکٹوں سے شکست
فوٹو: آئی سی سیایڈیلیڈ: ایڈیلیڈ ٹیسٹ میں بھارتی ٹیم کو شرمنا ک شکست کا سامنا کرنا پڑا، دوسری اننگز میں36رنز پرآوٹ ہونے کے بعد بھارت کو آسٹریلیا نے 8 وکٹوں سے شکست دے دی۔
ایڈیلیڈ میں بھارت کی ٹیم کا برا دن تھا پہلی اننگز میں برتری لینے!-->!-->!-->…