کراچی ، فیکٹری کا بوائلر پھٹ گیا،8افراد جاں بحق،23زخمی
کراچی: نیو کراچی کے علاقے میں ایک فیکٹری کا بوائلر پھٹنے سے8 افراد جاں بحق اور 23زخمی ہوگئے۔
میڈیا رپورٹس کے مطابق کراچی کے علاقے نیو کراچی صبا سنیما کے قریب فیکٹری کا بوائلر پھٹ گیا جس کے نتیجے میں 8 افراد جاں بحق اور 23 زخمی ہوگئے۔
!-->!-->!-->!-->!-->…