ملک بھر کے بجلی صارفین کے لیے اچھی خبر، قیمت میں کمی متوقع

فائل:فوٹو اسلام آباد: ملک بھر کے بجلی صارفین کے لیے اچھی خبر، قیمت میں کمی متوقع ملک بھر کے صارفین کے لیے بجلی کی قیمت میں ایک روپے 75 پیسے فی یونٹ کمی کا امکان ہے۔ سی پی پی اے نے سہہ ماہی ایڈجسٹمنٹ کی مد میں درخواست دائر کر دی۔ درخواست…

مسافر بس کے عملہ کی 18 سالہ لڑکی سے مبینہ اجتماعی زیادتی

فوٹو : فائل میاں چنوں: مسافر بس کے عملہ کی 18 سالہ لڑکی سے مبینہ اجتماعی زیادتی کا افسوسناک وقوعہ پیش آیا ہے ۔ تھانہ تلمبہ کی حدود میں بس عملے نے لڑکی کو اغواء کر کے اجتماعی زیادتی کا نشانہ بنایا ہے. میاں چنوں کے نواحی قصبہ تلمبہ کے…

بلوچستان اور کے پی میں پہاڑی علاقوں میں آپریشنز جاری، کچے میں دشوار گزاری کا عذر

فوٹو : فائل کراچی : بلوچستان اور کے پی میں پہاڑی علاقوں میں آپریشنز جاری، کچے میں دشوار گزاری کا عذر ظاہر کیا گیا،وزیراعلیٰ سندھ سید مراد علی شاہ کا کہنا ہے کہ کچے کے علاقے میں لاقانونیت کی وجہ دشوار گزار راستے ہیں. وزیراعلی ہاؤس میں سول…

اسرائیل کو تسلیم کرنے کا کوئی منصوبہ نہیں،بھارت کے ساتھ کمپوزٹ ڈائیلاگ کیلئے تیار ہیں، اسحاق ڈار

فوٹو : سوشل میڈیا نیویارک : نائب وزیر اعظم اور وزیر خارجہ اسحاق ڈار نے کہا ہے کہ اسرائیل کو تسلیم کرنے کا کوئی منصوبہ نہیں،بھارت کے ساتھ کمپوزٹ ڈائیلاگ کیلئے تیار ہیں، اسحاق ڈار کا کہنا تھا بھارت کے ساتھ ڈائیلاگ ہوگا تو جامع ڈائیلاگ ہوگا.…

الیکشن کمیشن نے سینیٹر اعجاز چوہدری، احمد خان بھچر اور احمد چٹھہ کو نااہل قرار دیدیا

فوٹو : فائل اسلام آباد: 9 مئی کیسز میں سزا کے بعد الیکشن کمیشن نے سینیٹر اعجاز چوہدری، احمد خان بھچر اور احمد چٹھہ کو نااہل قرار دیدیا، ان کی اسمبلی کی نشستیں خالی ہوگئیں۔ الیکشن کمیشن نے سینیٹر اعجاز چوہدری کی نااہلی کا نوٹی فکیشن جاری…

ن لیگ، جےیوآئی اور پیپلز پارٹی کا امن کیلئے کے پی حکومت کی اے پی سی میں شرکت سے انکار

فوٹو : سوشل میڈیا پشاور : ن لیگ، جےیوآئی اور پیپلز پارٹی کا امن کیلئے کے پی حکومت کی اے پی سی میں شرکت سے انکار ، عوامی نیشنل پارٹی کا بھی خیبرپختونخوا حکومت کی آل پارٹیزکانفرنس میں شرکت نہ کرنے کا فیصلہ۔ اے این پی کے صوبائی صدر میاں…

مانگل بچاو تحریک کا وفد کل کمشنر ہزارہ سے ملاقات کرے گا

فوٹو : فائل ایبٹ آباد : مانگل بچاو تحریک کا وفد کل کمشنر ہزارہ سے ملاقات کرے گا، اس ملاقات کا فیصلہ گزشتہ دنوں ہلمیرا میں مانگل بچاو تحریک کے زعماء کے اجلاس میں کیا گیا تھا جو آگاہی سے متعلق رابطوں کے سلسلہ کی کڑی تھی. ہلمیرا میٹنگ کے بعد…

اے ڈی بی کی پاکستان میں مہنگائی اور معاشی ترقی کی شرح میں کمی کی پیشگوئی

فوٹو:فائل اسلام آباد:ایشیائی ترقیاتی بینک (اے ڈی بی ) نے جنوبی ایشیاء کے ترقی پذیر ممالک کی اگلے دو سال کے دوران معاشی ترقی کی شرح میں کمی کی پیش گوئی کر دی۔ اے ڈی بی نے ترقی پذیر ایشیا اور بحرالکاہل کے ممالک کی معیشت پر رپورٹ جاری کر…

متحدہ عرب امارات میں چھ ماہ کے دوران 32 ہزار سے زائد غیرقانونی تارکین گرفتار

فوٹو:فائل ابوظہبی: متحدہ عرب امارات میں امیگریشن قوانین کی خلاف ورزی کرنے والے 32 ہزار سے زائد غیرقانونی تارکین وطن کو گزشتہ چھ ماہ کے دوران گرفتار کر لیا گیا ہے۔ امارات کسٹم، امیگریشن اینڈ سیکیورٹی کے مطابق یہ کارروائیاں اقامہ قوانین کی…