مناسک حج کا آغاز ہوگیا،عازمین آج رات مِنیٰ میں قیام کریں گے
فائل:فوٹو
مکہ مکرمہ: سعودی عرب میں مناسک حج کا آغاز ہوگیا۔عازمین پیر کی رات مِنیٰ میں ہی قیام کریں گے اور منگل کو نماز فجر کی ادائیگی کے بعد مِنیٰ سے میدان عرفات روانہ ہوں گے۔
مِنیٰ میں عازمین حج کے لیے خیموں کی بستی آباد ہوگئی۔ پاکستان…