اعظم خان لاپتہ معاملہ، وزارت دفاع ، وزارت قانون ، نیب ، آئی جی پولیس اور ایف آئی اے کو نوٹس جاری
فائل:فوٹو
اسلام آباد:اسلام آباد ہائی کورٹ نے سابق وزیر اعظم کے پرنسپل سیکرٹری اعظم خان کی بازیابی درخواست پر وزارت دفاع ، وزارت قانون ، نیب ، آئی جی پولیس اور ایف آئی اے کو نوٹس جاری کرتے ہوئے جواب طلب کر لیا جبکہ ایس ایچ او تھانہ کوہسار…