سویلین کا فوجی عدالتوں میں ٹرائل روکنے کیلئے حکم امتناع کی درخواست مسترد

فائل:فوٹو اسلام آباد:سپریم کورٹ نے سویلین کا فوجی عدالتوں میں ٹرائل روکنے کیلئے حکم امتناع کی درخواست مسترد کر دی۔چیف جسٹس نے کہا کہ ہر چیز کا جواب حکم امتناع نہیں ہوتا، ہم ابھی حکم امتناع جاری نہیں کریں گے۔ سویلین کے فوجی عدالتوں میں…

عزیز از جان جو اب نہ رہا

مریم نواز نہ صرف ماضی کے حلیف مسلم کانفرنس کے صدر سردار عتیق احمد سے ملیں، اُن کے امیدوار کو مشتاق منہاس کے حق میں دستبردار کرایا بلکہ سابق صدر و وزیراعظم سردار عبدالقیوم کے مزار پر گئیں اور چادر چڑھائی۔

اسد عمر اور شاہ محمود قریشی کو پروٹیکشن دینے کی استدعا مسترد

فائل:فوٹو اسلام آباد:اسلام آباد ہائیکورٹ نے اسد عمر اور شاہ محمود قریشی کو پروٹیکشن دینے کی استدعا مسترد کرتے ہوئے مہلت دی ہے کہ وہ کل تک پیش ہوگئے عدالت ان کی درخواست ضمانت سن لے گی۔ اسلام آباد کے جسٹس ارباب محمد طاہر نے تھانہ ترنول میں…

جسٹس قاضی فائز عیسیٰ کی بطور چیف جسٹس آف پاکستان تعیناتی کی منظوری

فائل:فوٹو اسلام آباد: صدر مملکت ڈاکٹر عارف علوی نے جسٹس قاضی فائز عیسیٰ کی بطور چیف جسٹس آف پاکستان تعیناتی کر دی۔ ایوانِ صدر کے پریس ونگ کی طرف سے جاری کردہ بیان کے مطابق صدر مملکت ڈاکٹر عارف علوی نے جسٹس قاضی فائز عیسیٰ کی بطور چیف جسٹس…

وزیراعظم شہباز شریف سرکاری دورہ پرفرانس روانہ

فائل:فوٹو اسلام آباد: وزیراعظم شہباز شریف فرانسیسی صدر ایمانوئل میکرون کی دعوت پر سرکاری دورہ فرانس کیلئے روانہ ہو گئے۔ وزیر اعظم آفس کے مطابق دورہ فرانس کے دوران وزیراعظم گلوبل فنانسنگ پیکٹ کے سربراہی اجلاس میں شرکت کریں گے۔ گلوبل…

بحر اوقیانوس میں لاپتا آبدوزمیں 2 پاکستانی باپ بیٹا بھی سوار

فائل:فوٹو اوٹاوا: ٹائی ٹینک کے ملبے کا نظارہ کرنے کے لیے جانے والی لاپتہ آبدوز کی تلاش میں شامل کینیڈین طیارے نے سمندر میں آوازوں میں کا پتہ لگا لیا۔ آبدوز میں 2 پاکستانی باپ بیٹا بھی سوار ہیں۔ غیرملکی خبرایجنسی کے مطابق کینیڈا کے طیارے…

کرسیٹانو رونالڈو گنیز ورلڈ ریکارڈکی صف میں شامل ہوگئے

فوٹو:سوشل میڈیا ریاض:پرتگال کے اسٹار فٹبالر کرسیٹانو رونالڈو نے 200 واں بین الااقوامی میچ کھیلنے کے ساتھ ہی گنیز ورلڈ ریکارڈ میں اپنا نام درج کروالیا۔ اسٹار فٹبالر کو آئس لینڈ کے خلاف میچ سے قبل سرٹیفکیٹ بھی پیش کیا گیا۔ میڈیا رپورٹس کے…

اسحاق ڈار کی امریکی سفیر سے آئی ایم ایف پروگرام کی بحالی میں مدد کی درخواست

فائل:فوٹو اسلام آباد: وفاقی وزیر خزانہ اسحاق ڈار نے امریکی سفیر سے آئی ایم ایف پروگرام کی بحالی میں مدد کی درخواست کردی ۔ وزیر خزانہ اسحاق ڈار نے امریکی سفیر ڈونلڈ بلوم سے ملاقات کی جس میں باہمی دلچسپی کے دوطرفہ امور پر تبادلہ خیال کیا…

خدیجہ شاہ نے ضمانت کے لیے درخواست دائر کردی

فائل:فوٹو لاہور: عسکری ٹاور حملہ کیس میں خدیجہ شاہ نے ضمانت کے لیے درخواست دائر کردی۔درخواست گزار کے وکیل نے موقف اختیار کیا کہ خدیجہ شاہ کا عسکری ٹاور حملہ کیس سے کوئی تعلق نہیں ہے۔ لاہور میں انسداد دہشتگری کی خصوصی عدالت نے خدیجہ شاہ کی…

سابق وفاقی وزیر ہوا بازی غلام سرور خان کوگرفتارکرلیاگیا

فائل:فوٹو اسلام آباد :وفاقی دارالحکومت اسلام آباد سے سابق وفاقی وزیر غلام سرور خان، سابق ایم این اے مصور حیات خان اور سابق ایم پی اے عمار صدیق خان کو گرفتار کرلیا گیا، پی ٹی آئی 3 سابق ممبران اسمبلی 9 مئی کے پرتشدد واقعات میں راولپنڈی…